ٹیگ کی محفوظات : cricket

آسڑیلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کیلئے خوشخبری

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا آخاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اس وقت کے آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے جب کہ ملک میں نئے کرکٹ سیزن کے آغاز بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی بی کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے سبب 50کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی ہونے کے بعد قومی ٹیم بھی وطن واپس پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی15 رکنی اوور50 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون سے کورونا کے وائرس وبائی امراض کے سبب اوور 50 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کے اچانک ملتوی ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی ای)کے چیئرمین ، فواد اعجاز خان نے اس بات کی تصدیق کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے رواں سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف جلد فٹ ہونے کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث روف کو اسٹریس فریکچر سے بچانے کے لئے لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے میچ نہیں کھلائے لیکن وہ فٹ ہورہے ہیں۔قلندرز کے منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ حارث رئوف جلد ریکور کر جائے گا اگر اس نے میچ کھیلا تواس کے ٹخنے میں اسٹریس فریکچر کا خدشہ ہےامیدہے جلد فٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو17رنزسے شکست دے کرسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ لو اسکورننگ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنزبنائے۔ جواب میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم مقررہ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں،نادرن جیم خانہ اور فیصل جیم خانہ کی فتح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ناردرن جیم خانہ نے نارتھ شائر کو 9وکٹ سے شکست دی جبکہ فیصل جیم خانہ نے ینگسٹر جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں آسان کامیابی حاصل کی۔فراز حسین اور صہیب شکیل کی نصف ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ڈیجٹل پر شاندار شروعات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 2020کی لاہور اور کراچی میں کھیلی گئی پہلی لیگ 23 فروری کو ختم ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے پہلی لیگ کی ڈیجٹل سرگرمیوں کو خوب سراہا ہے۔ اس سلسلے میں یوٹیوب، فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک صارفین نے ایچ بی ایل پی ایس ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،فواد عالم کی آل راؤنڈ کارکردگی نے النور جیم خانہ کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ النور جیم خانہ نے میٹروپولیٹن سی سی کو 6وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فواد عالم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں ،معین علی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے ملتان سلطانز میں شامل انگلش آل راؤنڈر معین علی کہتے ہیں کہ پاکستان سے پرانی یادیں وابستہ ہیں اور میں آزاد کشمیر بھی جاؤں گا۔‏ملتان سلطانز میں شامل انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے لاہور قلندرز کے خلاف عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free