دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے۔ شاہین آفریدی نسیم شاہ بابر اعظم اور حارث روف سمیت اسکواڈ کے سات ارکان میلبرن پہنچے ہیں۔ پاکستان اسکواڈ کے دیگر ارکان آج رات کراچی سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر "میتھیو ویڈ” نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ تھے تاہم ستمبر میں انگلینڈ کے دورے سے نظر انداز کیے جانے کے بعد انہیں ڈراپ کردیا گیا تھا۔ میتھیو ویڈ مارچ میں تسمانیہ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا دروازہ کھل گیا؟
انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا دروازہ کھل گیا اور پاکستان جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے ۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 12 میں سے 8 میچز جیت کر پہلے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »شان مسعود سے متنازع سوالات پوچھنے پر رمیز راجہ کی وضاحت
کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے انٹرویو کے دوران متنازع سوالات پوچھنے پر وضاحت دے دی۔ یوٹیوب پر اپنے وی لاگ میں رمیز راجا نے کہا کہ کھلاڑیوں سے سوال کرنا ان کا حق ہے، سوال پوچھ کر شان مسعود کو نیچا دکھانا ان کا مقصد نہیں ...
مزید پڑھیں »غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے پرو کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی
غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے پرو کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی دبئی ; سپورٹس لنک : پرو کرکٹ لیگ 2024 کے فائنل میں غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے سہگل دہلی ڈیمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔ ٹاس جیت کر بھوانی ٹائیگرز نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کا فائدہ جلد ہی اسے ملا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز 14 ،16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کے ٹی 20 سکواڈ میں گلین میکسویل، مارکس سٹوئنس، ایڈم زمپا، ...
مزید پڑھیں »افغانستان اے نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا
افغانستان اے ٹیم نے پہلی بار ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا الامارات میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا اے نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، سری لنکا اے نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ ایک موقع پر سری لنکا اے کی آدھی ٹیم 65 رنز ...
مزید پڑھیں »دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان۔ بابر اعظم، نسیم شاہ، اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے واپس آ گئے لیکن انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا۔ سلیکٹرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کے لیے اپنی حکمت عملی کے حصے کے طور پر دو دوروں کے لیے ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی ; کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان
ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز 2024 ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا ٹورنامنٹ کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ...
مزید پڑھیں »