ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

یو بی ایل نے دونوں میچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی

یو بی ایل نے دونوںمیچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی مہمان ٹیم نے ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر، کوچ طاہر رشیداورمنہاج احمد کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بروشر پیش کیے لاہور( سپورٹس رپورٹر) یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔مہمان ٹیم کے سہیل ولی مین آف دی میچ قرارپائے۔ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار

محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار کولمبو ; موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری

  کولمبو میں ہونے والی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے محسن نقوی شریک ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 108 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ کولمبو میں ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کے معاملات کا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ

  افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اے سی بی حکام نے سہ فریقی یوتھ سیریز کے لیے بات کی۔ ترجمان کے مطابق یوتھ سہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان اور متحدہ عرب امارات  سے بات کی گئی ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی اجلاس ؛ محسن نقوی اور جے شاہ کی ملاقات

آئی سی سی اجلاس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی اوربھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خوشگوار الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ سری لنکا میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ اختتام پذیر ہوگئی، 4 روزہ سالانہ اجلاس سری ...

مزید پڑھیں »

تاریخی کرکٹ گراؤنڈ جہاں چھکا مارنے پر پابندی عائد

    چھکوں کے بغیر کرکٹ کے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں لیکن برطانیہ کے ایک تاریخی کرکٹ کلب نے کھلاڑیوں کو چھکے لگانے سے منع کردیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ پابندی عائد کردی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق، برطانیہ کے تاریخی ساؤتھ وک اینڈ شورہم کرکٹ کلب نے کھلاڑیوں پر چھکے مارنے پر پابندی عائد ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا نے چارتھ اسالنکا کی قیادت میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔ سری ...

مزید پڑھیں »

میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا

 میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی اسٹار عماد وسیم کی آل راؤنڈ پرفارمنس رائیگاں گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے حریف ٹیم کی ابتدائی شراکت داری میتھیو شارٹ کو 19 پر آؤٹ کرکے ختم کی تھی، سین فرانسسکو نے مقابلہ 6 وکٹ سے نام کیا، ٹیم نے 153 کا ہدف 5.4 اوورز ...

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ کے بولر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free