دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انگلینڈ کیخلاف7 وکٹیں ؛ اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسپین باؤلر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لیکر 24 سال پرانا جمود توڑ ڈالا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی
ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں جوز بٹلر، جونی بیئرسٹو، مارکس اسٹوئنس، لوکی فرگوسن اور راشد خان سمیت کئی دیگر عالمی سپر اسٹارز شرکت کریں گے۔ رواں سال 2 نئی فرنچائزز، بولٹس عجمان اور یوپی نوابز مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے بیٹر جوروٹ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے بیٹر کین ولیمسن کی دوسری پوزیشن ہے، جبکہ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل
کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو کھلاڑی کو تھپڑ مارنے کے الزام پر معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ معطلی کے 48 گھنٹوں ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا۔ اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے کامینڈو مینڈس کو ستمبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ دیا گیا اور مینڈس دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتے ہیں۔ واضح رہے کہ مینڈس نے گزشتہ ماہ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار آٹھویں نصف ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے
آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 تھنڈر بولٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 میں لگاتار دو میچوں میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ دبئی کیپیٹلز ڈیویلپمنٹ نے اہم فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ آئی ایل ٹی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اپنے سب سے کم اسکور 56 پر آؤٹ ۔ نشرہ سندھو کی تین وکٹیں ۔ فاطمہ ثنا ایک میچ میں چار کیچز لینے والی پہلی پاکستانی فیلڈر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر110 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئےسکواڈ کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، باقی کھلاڑیوں میں شین ایبٹ ،کوپر کنولی،جیک فریزر مکگرک ...
مزید پڑھیں »