برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی سٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ اولی سٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے، آسٹریلیا کی گریس ہیرس 40 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں تالیا میک گراتھ اور الیس پیری نے 32، 32 رنز بنائے۔ 152 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف
پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آ سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 110 رنز کا ہدف 10 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، میا بوچر 62 اورڈینی ویٹ ہوڈج 51 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں۔ قبل ازیں سکاٹ لینڈ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کے دوران پٹھے کے کچھاؤ کا شکار ہوئی تھیں جس کے باعث مزید میچ نہیں کھیل سکی تھیں اور انہیں ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا۔ بعدازاں، ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کرلیا
ٹی 20 میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر بنگلہ دیش سے میچ 133رنزسے جیت لیا حیدر آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے ہرا کر دوسرا بڑا سکور بنا نے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ حیدر آباد میں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی باؤلرز کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100 یا اس سے زائد رنز لٹائے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 26 اوورز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 82 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عالیہ ریاض 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ۔ ایشلے گارڈنر کی 21 رنز کے عوض ...
مزید پڑھیں »