سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کی 6 فرنچائز ٹیموں کا اعلان سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں 6 فرنچائز ٹیمیں کا اعلان کردیا گیا جو ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کے نام کولمبو اسٹرائیکرز ، گال رولز، جافنا ٹائٹنز، کینڈی بولٹس ، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز اور نیگومبو براوز سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب
پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب برسلز: پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پاکستانی نژاد عمیر بٹ تیسری مرتبہ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے عمیر بٹ کو دوبارہ منتخب ہونے ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مقرر
سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مقرر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پرجوش ہوں ۔ ...
مزید پڑھیں »کاغذی شیر گھرمیں ڈھیر ; بھارت کو 25 سال بعد ہوم سیریز میں شکست
کاغذی شیر گھرمیں ڈھیر ; بھارت کو 25 سال بعد ہوم سیریز میں شکست (اصغر مبارک) نیوزی لینڈ نے بھارت کو 25سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہی اور پوری ٹیم 121 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔ واضح ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے بھارت کو تین ٹیسٹ میچ کی ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا
بھارتی شیر گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے، نیوزی لینڈ نے بھارت کو تین ٹیسٹ میچ کی ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ کیویز نے تیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 26 رنز سے چاروں شانے چت کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ: دورہ آسٹریلیا,پاکستان کے لیے سخت امتحان
پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ: دورہ آسٹریلیا,پاکستان کے لیے سخت امتحان . (اصغر علی مبارک) پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کےخلاف اپناپہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج میلبورن میں کھیلے گی پاکستان اور آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیاہے پاکستانی ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابراعظم، ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نبھائیں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ کینگروز کیخلاف میچز کیلئے قومی ٹیم میں سٹار بلے باز بابراعظم، فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز 2024 کا آغاز ٹن کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں دھوم دھام سے ہوا اور ٹورنامنٹ کے پہلے دن بلے بازوں چھائے رہے۔ میزبان ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ زبردست تفریح ثابت ہوا کیونکہ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ۔ فہیم کی قیادت والی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز بغیر کسی نقصان پر 128 رنز بنائے۔ اوپنر محمد اخلاق اور آصف علی ...
مزید پڑھیں »