دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش نے کھیل کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنالیے ہیں، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بنگلا دیش کے خلاف اننگز کا آغاز کریں گے، مڈل آرڈر بیٹرز میں بابر اعظم، سلمان علی آغا، اور محمد رضوان شامل ہیں۔ قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی
آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئںٹی میچ میں شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔ گزشتہ روز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 30 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان نڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اگلے آزاد چیئرمین کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ جے شاہ، جو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں دس ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلا ...
مزید پڑھیں »نیویارک اسٹرائیکرز میکس 60 کے فائنل میں پہنچ گئی
نیویارک اسٹرائیکرز میکس 60 کے فائنل میں پہنچ گئی سیمن جزائر (سپورٹس لنک) میکس 60 افتتاحی ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے مضبوط واپسی کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔ جس کے لئے انہوں نے یکے بعد دیگرے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور گرینڈ سیمن جیگوارز شکست دی۔ فائنل تک رسائی اور بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز اور گرینڈ ...
مزید پڑھیں »