قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ پر سپن باؤلنگ زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی سیمن جزائر ; میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، عامر جمال قومی اسکواڈ سے ریلیز
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل فاسٹ باؤلر عامر جمال کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ پی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزایک صفر سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کودوسرے ٹیسٹ میں 40رنز سے ہرایا، جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 160،دوسری اننگز میں246رنزبنائے ، ویسٹ انڈیزپہلی اننگز میں 144،دوسری اننگز میں 222رنز بناسکی۔ جنوبی افریقہ کے ویان مڈلر مین آف دی میچ قرارپائے، جنوبی افریقہ کے سپنرکیشومہاراج مین آف دی سیریز قرارپائے۔
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی کے مطابق آئی سی سی نے کہا تھا ہم ورلڈکپ کی میزبانی کریں، ہم نے واضح الفاظ میں انکار کر دیا، ابھی مون سون ہے اور اگلے سال ویمن ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی کرنی ہے۔ جے شاہ نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »مورنی مورکل بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ مقرر
جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ ان کا پہلا اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 19 ستمبر سے شروع ہونے والا ہوم ٹیسٹ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ ،بیٹرز رینکنگ ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے
پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے۔ عمرامین 177 اور سعود شکیل 76 رنز بناکر آؤٹ ، شاہینز کو 245 رنز کی برتری حاصل ۔ ———————————————- اسلام آباد 14 اگست ۔ عمر امین کی شاندار سنچری اور کپتان سعود شکیل کے 76 رنز کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے ...
مزید پڑھیں »ایٹکنسن اور اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا
انگلینڈ ٹیم کے بولر گس ایٹکنسن اور سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گزشتہ ماہ جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن نے بہترین بولنگ کی تھی۔ انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں 16.22 کی اوسط سے 22 ...
مزید پڑھیں »