ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز ؛ آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین ہولڈ اسٹوک آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ ویرات کوہلی کی تنزلی اور بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے۔ بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہیں جبکہ بھارتی بلے باز شبمن ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ کا الزام ؛ سری لنکن کرکٹر "پروین جے وکرما” پر فرد جرم عائد

آئی سی سی نے سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے اسپنر پراوین جے وکرما پر بین الاقوامی میچوں اور لنکا پریمیئر لیگ میں انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سالہ اسپنر پر کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 اور 2.4.7 ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے بھارت سے 27 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد سیریز جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 249 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 26.1 اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان روہت شرما 35 رنز بنا کر نمایاں رہے، شبھمن ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کھلاڑی "احسان اللہ جنت” کو پانچ سال کی سزا

افغانستان کے کھلاڑی احسان اللہ جنت کو پانچ سال کی سزا افغان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر احسان اللہ جنت پر پانچ سال کرکٹ کی پابندی لگا دی احسان اللہ جنت نے آئی سی سی ارٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی کی ہے احسان اللہ جنت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے احسان اللہ جنت ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے ؛ سری لنکن باؤلرز کے آگے بھارتی بلے باز بے بس ، بھارت کو 32 رنز سے شکست

سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 32 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ کولمبو کے آر پریمیداسا اسٹیڈیم میں گزشتہ روز بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا کے گیند بازوں نے بھارتی سورماؤں ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی ;  بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں ایلیٹ ٹیمیں اور مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یکجا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا

پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ جہانداد خان کی کریئر بیسٹ بولنگ ، مبصرخان کی آل راؤنڈ کارکردگی این ٹی اسٹرائیک پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 142 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 36 ویں اوور میں 6 وکٹوں پر پورا کرلیا۔ جہانداد خان نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا

  پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا۔ ………………. ڈارون، 2 اگست 2024۔ پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا اس روز پاکستان شاہینز گارڈنز اوول میں ناردن ٹیریٹری کے خلاف پچاس اوورز کا ون ڈے میچ کھیلے گی 6 اگست کو پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈی ایکس ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ  دورہ پاکستان کیلئےبنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش کی ٹیم کو2ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے17اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں،سیریز کا پہلا میچ 21سے 25 اگست تک ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free