ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے

آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ...

مزید پڑھیں »

  اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

 اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تمام الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹےالزام لگا کرعوام کو گمراہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں افغانستان نے پہلا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں میں رسائی کی افغانستان کی جانب سے دیے گئے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 127 پر ڈھیر ہوگئی۔ یوں افغانستان نے 21 رنز سے فتح اپنے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ؟

شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز نے سیزن 3 کے لئے 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا دبئی (22 جون 2024) آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائز نے ٹورنامنٹ کے تیسرے سیزن کے لئے مجموعی طور پر 69 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے تیسرا سیزن ہفتہ 11 جنوری سے اتوار 9 فروری 2025 تک ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ ؛ بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرا دیا۔

 ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سنیچر کو سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں ہونے والے میچ میں انڈیا میں مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے جن کے تعاقب میں بنگلہ دیش آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 146 ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ، اہم بیٹر برینڈن کنگ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ،اہم بیٹر برینڈن کنگ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق برینڈن کنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایونٹ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ یاد رہے کہ سپر 8 مرحلے میں 19 جون کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 ؛ ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی

 آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کی ٹیم 128 رنز بناکر اننگز کے آخری اوور میں آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔

  ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔ ہیری بروک کی 53 ...

مزید پڑھیں »

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر دبئی (21 جون 2024) امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے ارون پانڈے کو اپنا چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی ایڈیشن امریکی شہر ٹیکساس میں ہوگا۔ بروسیڈ اسپورٹس ایل ایل سی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free