انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم، سابق کپتان وقار یونس اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
شاہد خان آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سفیر منتخب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقرر ہو گئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو بطور چوتھا ٹورنامنٹ سفیر مقرر کیا،یوراج سنگھ، کرس گیل اور اوسین بولٹ بھی ٹورنامنٹ کے سفیر ہیں۔ آئی سی سی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابراعظم ( کپتان ) صائم ایوب اورمحمد رضوان شامل،فخرزمان ، اعظم خان، عثمان خان ،افتخار احمد اورعماد وسیم بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان،محمد عامر، عباس آفریدی ، نسیم شاہ،حارث رؤف اورابرار احمد ...
مزید پڑھیں »دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک
دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک دبئی (24 مئی 2024) امارات میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ کیمپ یوراج سنگھ سنٹر آف ایکسی لینس، دبئی سپورٹس کونسل، ایس ایس ایف اور ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 مینز ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا، جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے گا۔ آئی سی سی کا ...
مزید پڑھیں »ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا
ایل پی ایل 2024 کی ڈرافٹنگ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے محمد وسیم کو چن لیا کولمبو (22 مئی 2022) لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے 5 ویں سیزن کی نیلامی میں کولمبو اسٹرائیکرز اپنے اسکواڈ مکمل کرلیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزنے پاکستانی اسٹار محمد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اینجلو پریرا، رحمن اللہ گرباز، متھیشا پاتھیرانا، چمیکا ...
مزید پڑھیں »امریکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل میزبان ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔ امریکا کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں مہمان ٹیم بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہو گئے
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...
مزید پڑھیں »سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »