ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل…

ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل… اصغر علی مبارک. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا جس کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ پر حتمی ...

مزید پڑھیں »

 آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان

 آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وارم اَپ میچز نہیں رکھے گئے، پاکستانی ٹیم اعلان کردہ تاریخوں پر انگلینڈ کے دورے پر 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے آئی ...

مزید پڑھیں »

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے ریپ کے الزام سے بری ؛ کرکٹ کھیلنے کی اجازت

نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے ریپ کے الزام سے بری کر دیا ہے اور انہیں فوری طور دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال (سی اے این) نے تصدیق کی کہ لمیچھانے کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سکواڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کا افتتاح

 9 جون کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ روز نیویارک کے نساؤ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کیا، اس موقع پر ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز سٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے گراؤنڈ پہنچے۔ سٹیڈیم آنے والے نامور ایتھلیٹس و کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان کی تیسری اوربابراعظم کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخرزمان 4 درجہ ترقی کے بعد 57ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ آل راؤنڈ میں ہسارنگا اور شکیب الحسن پہلی پوزیشن پرموجود ...

مزید پڑھیں »

ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار

ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار  شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کو تیار ہے۔ دبئی (13 مئی 2024) ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے۔ شاہد آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟

قومی کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اور شاہین شاہ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے کا سنگ میل بھی عبور کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ آئر لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔

 آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ بابر اعظم بطور کپتان اب 77 میچز میں 45 فتوحات کیساتھ سرفہرست ہیں، یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے برائن مسابا بطور کپتان 56 میچز میں 44 کامیابیاں سمیٹ کر اس فہرست میں ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات ؛ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات۔حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ محنت۔ جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین۔ آخری بال تک فائٹ کریں۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ یکسر ...

مزید پڑھیں »

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز 11 جنوری 2025 سے ہوگا دبئی (11 مئی 2024) امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ۔ 34 میچوں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار9 فروری 2025 کو کھیلا جائے گا۔ آئی ایل ٹی 20 کا سیزن انتہائی کامیاب ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free