قائداعظم ٹرافی : ایبٹ آباد۔ راولپنڈی۔ لاہور وائٹس ۔ پشاور اور بہاولپور کی کامیابی۔ عبداللہ فضل کی سنچری۔ احمد بشیر۔ ساجد خان اور وسیم اکرم کی میچ میں 9 ، 9 وکٹیں۔ لاہور 9 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں راولپنڈی نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد نے لاڑکانہ کو 10 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
قذافی سٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے بیسمنٹ کا کام مکمل کرلیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا، 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے بیسمنٹ مکمل ہو گئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستو ں کے لئے سٹرکچر اور کمروں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف شاندار فتح پر محسن نقوی کی قومی ٹیم اور قوم کو مبارک باد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، باؤلرز حارث رؤف اور شاہین ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کے بارے میں آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گی، بھارت نیوٹرل ...
مزید پڑھیں »آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی، الزاری جوزف 2 میچز کیلئے معطل
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اپنے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کر دیا۔ 27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا، بارباڈوس میں فاسٹ باؤلر میچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق پروفیشنل ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے: حارث رؤف نے اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر میں اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حارث رؤف نے 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں 92 رنز سے شکست دے دی
افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 92 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 235 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی تھی۔ حشمت اللّٰہ شاہدی نے 52 اور محمد نبی نے 84 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلادیش کے تسکین ...
مزید پڑھیں »ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ کی مہر لگ گئی
آئی سی سی نے ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ دے دی قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی حالیہ سیریز کے لیے پاکستان نے جو پچز تیار کی تھیں، ان پر آئی سی سی کی جانب سے منظوری کی مہر لگ گئی ہے، آئی سی سی نے تینوں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لیجنڈز کو ایک مرتبہ پھر میدان پر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری بالی ووڈ فلم سنگھم اگین ...
مزید پڑھیں »