جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جے شاہ نے بطور چیئرمین آئی سی سی کام کا آغاز کر دیا ہے، چیئرمین آئی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش
رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز
آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کیلئے بڑی تجاویز دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے نئی سفارشات کیں جس کے مطابق ڈبلیو ٹی سی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
نیوزی لینڈ کے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ اوول: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ چیڈ بوس نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے کنٹری بری کی جانب ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے کامینڈو مینڈس کو ستمبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ دیا گیا اور مینڈس دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتے ہیں۔ واضح رہے کہ مینڈس نے گزشتہ ماہ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار آٹھویں نصف ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی اور آئی سی سی کا اس ٹورنامنٹ کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو درجہ تنزلی کا شکار ہوئی ہے، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری ...
مزید پڑھیں »جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان نڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اگلے آزاد چیئرمین کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ جے شاہ، جو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔ ...
مزید پڑھیں »ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟
ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ...
مزید پڑھیں »