ٹیگ کی محفوظات : icc cricket

آئی سی سی ورلڈکپ ; نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے دی

          نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے دی۔   بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم سخت مشکلات کا شکار نظر آئی، پروٹیز کی جانب سے کوئی کھلاڑی کھل کر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023 ،پوائنٹس ٹیبل کون کس پوزیشن میں ؟

          اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے ، نیوزی لینڈ دوسرے ، جنوبی افریقہ تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔   انگلینڈ پانچویں ، افغانستان چھٹے ، بنگلہ دیش ساتویں ، پہلی کامیابی کے بعد آسٹریلیا آٹھویں ، سری لنکا تین میچ کھیل   کر اب تک ورلڈ کپ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

  آئی او سی نے کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔     انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی، آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ،سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست ، آسٹریلوی ٹیم کی پہلی فتح

        ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی۔   لکھنئو میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے210رنز کا ہدف دیا۔ کوشل پریرا78اور پاتھم نسانکا61رنز بنا کر نمایاں رہے،سری لنکا کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔   ایڈم زامپا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک

          افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو69 رنز سے اپ سیٹ شکست رپورٹ; اصغر علی مبارک ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے ۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ; افغانستان نے دفاعی چیمپئن کو 69 رنز سے شکست دیدی

        آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔   نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285رنز کا ہدف دیا،رحمان اللہ گرباز57گیندوں پر80رن ...

مزید پڑھیں »

ہمیں سکواڈ میں شامل تمام 15 پلیئرز پر مکمل اعتماد ہے، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم

            پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ عام حالات میں ایسا یکطرفہ ماحول نہیں ہوتا لیکن میرا خیال ہے کہ ہم نے بطور ٹیم بھی بڑے میچ کے ساتھ انصاف نہیں کیا   انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ انڈین فینز بھی یہی چاہتے ہوں گے کہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے اچھی باؤلنگ کی ہم ان پر جوابی پریشر نہیں ڈال سکے ; مکی آرتھر

          پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ آئی سی سی ایونٹ نہیں بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا ہوم ایونٹ لگا، پاکستان کیلئے نعرے کم ہی لگائے گئے۔   میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ آج ہم نے ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ‘ میرے کپتان سالگرہ مبارک ہو

            پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ہیں   15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے بابر اعظم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; :انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

         آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔     میچ میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free