تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست، (اصغر علی مبارک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی 20 میں تالک ورما اور سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم نے جوہانسبرگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : india
تیسرا ٹی 20 ; بھارت نے جنوبی افریقا کو 11 رنز سے شکست دے دی
تیسرا ٹی 20: جنوبی افریقا کو بھارت کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 11 رنز سے شکست دے کر چار میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ کا یکم نومبر سے آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم سے 5 نومبر تک وانکھیڈے سٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان بھارتی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا بنگلورو(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کرلیا
ٹی 20 میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر بنگلہ دیش سے میچ 133رنزسے جیت لیا حیدر آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے ہرا کر دوسرا بڑا سکور بنا نے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ حیدر آباد میں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے بھارت کو ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدوت بھارت کو لگاتار دوسرے ون ڈے میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ کے بعد ٹی20 سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پارل میں کھیلے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی طور پر درست ثابت ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی (مینز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جو کہ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بناچکا ہے۔ اس مرتبہ بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ختم ہوئی ایشز سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق فہرست میں سری لنکا پہلی پوزیشن پر ہے، جس نے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ کوچ لال چند راجپوت ...
مزید پڑھیں »موجودہ حالات میں بھارت کیساتھ کرکٹ نہیں ہوسکتی،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے باعث فی الحال دو طرفہ کرکٹ سیریز کھیلنا مناسب نہیں ہوگا۔غیر ملکی ٹی وی کی دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ بھارت میں جس طرح کی حکومت ہے اور جیسے کشیدہ حالات ہیں، ان میں کرکٹ ...
مزید پڑھیں »