ٹیگ کی محفوظات : india

آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے ایک اہم اجلاس میں آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان ملک کیلئے ...

مزید پڑھیں »

یوم استحصال کشمیر،شاہد آفریدی نے خود کو کشمیرکا سفیر قرار دیدیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اکثر ایسے بیان دیتے ہیں جس سے بھارت کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے یوم استحصال کشمیر پر بھی انہوں نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی مگرکرکٹرز نے آئی پی ایل کیلئے دستیاب ظاہر کردی

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے اے ٹیم کا دورۂ بھارت ملتوی کردیا جبکہ کیوی کرکٹرز نے کورونا وائرس کی پرواہ کیے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر بھارتی کرکٹ لیگ کے لیےدستیابی ظاہر کردی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن، لوکی فرگوسن، جیمز نیشیم، میچل سنیتر، ٹرنٹ بولٹ اور میچل میکلین گھمن شامل ہیں۔ان 6 کرکٹرز نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کی تو تصدیق کر دی لیکن بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی ٹیم کے دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ کے حق میں نہیں ہیں۔یاد رہے کہ تقریباً چار مہینے تک کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی وزارت کھیل نے ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نندا آلتوگماگے نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ 2011ء میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خود کشی

کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت میں ویمنزانڈر19 کرکٹر ایانتی رینگ نے اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے متوفیہ کا کوئی خط نہیں ملا جس سے ان کی موت کی وجہ معلوم ہو سکے۔

مزید پڑھیں »

کونسا بھارتی کرکٹر وسیم کرم کا شکرگزار

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر کلدیپ یادو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کے آغاز میں لیجنڈ کرکٹر کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق بھارتی بولر کلدیپ یادو نے لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی صحافی نے اپنے ٹویٹ میں آفریدی اورگوتھم گھمبیر کو کیا بنا ڈالا؟ویڈیو دیکھیں

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک کتا نقلی شیر سے ڈر کے بھاگ جاتا ہے۔ پی ایس ایل کی کوریج کے دوران مشہور ہونے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین کی پوسٹس طنز و مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں، مقصد کسی کی دل آزاری ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کو بھاری مالی خسارہ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) کورونا وائرس نے کرکٹ کی دنیا میں مالی بحران کا ٹریگر دبا دیا،امیر ترین بھارتی بورڈ بھی کفایت شعاری اختیار کرنے پرمجبور ہوگیا، ملتوی ہونیوالی6.8بلین ڈالر کی آئی پی ایل غیر ملکی کرکٹرز کے بغیر بھی ممکن ہوگئی تو براڈ کاسٹرز اور ٹائٹل سپانسر معاہدوں میں بھاری خسارہ ہوگا، کنٹریکٹ پلیئرز اورسالانہ فیس کا20 فیصد ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سورمائوں کوکیویز نے ڈھیرکردیا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)گھر کے شیر پردیس میں ڈھیر، ویلنگٹن ٹیسٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا دیا۔بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس ہار جانے کے بعد اپنی پہلی اننگ میں 165 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جواب میں کیوی بلے بازوں نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی پہلی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free