ٹیگ کی محفوظات : india

ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت کا فائنل میں ٹکرائو آج

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے جاری کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے سیمی فائنلز جیت کر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں، فائنل آج 16فروری بروز اتوارکوشام 7بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا،کبڈی ورلڈ کپ 2020کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو42-32 سیہرادیا جبکہ پاکستان نے ایران ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ2020ء ،پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے،جمعرات کے روز اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں ہونے والے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر پول بی میں ٹاپ کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے پاکستان نے آسٹریلیا کو62-25 سے ہرایا، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے سکواش کے فائنل میں بھارت کو مات دیکر طلائی تمغہ جیت لیا

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بھارت کو ساؤتھ ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ کے مینز فائنل میں شکست د ے کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے ۔کھٹمنڈو میں جاری گیمز میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 1کے مقابلے میں2سیٹس سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈلز کی تعداد 32تک پہنچادی۔ گیمز کے دوران پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا برسبین میں اہم کارنامہ

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں بیٹنگ کی ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اہم کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔کینگروز نے برسبین گابا میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب بھی پہلے بولنگ کی تو حریف ٹیم پر ہمیشہ قہر بن کر برسے۔ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، بھارت، ...

مزید پڑھیں »

روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پاکستان اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے عمیر بن یوسف کی نصف سنچری کی بدولت وکٹوں کے نقصان پر 267 رنزبنائے۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free