نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024 دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی. دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھُد دانیال نے تین ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو شکست دینے والے سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر شہیر آفریدی کے استقبال کیلئے چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی، ایس ایس پی آر آر ایف علی رضا اور ان کے اہل خانہ موجود تھے، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی و پیپلز پارٹی کے دیگر ...
مزید پڑھیں »ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام تحسین علی بہترین تیر انداز قرار پائے، ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے ان ڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا۔تحسین علی کو ایونٹ کا بہترین تیر ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستان کے دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 18رکنی دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں18رکنی دستے کو فائنل کرلیا گیا۔ قومی دستے کی قیادت کے لیے شوٹر کشمالہ طلعت اور ارشد ندیم میں سے کسی ایک کا انتخاب متوقع ہے۔ پیرس اولمپکس میں ایتھلیٹکس، شوٹنگ اورسوئمنگ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی 3 "پاور لفٹر بہنوں” نے ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان کی 3 پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں، ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔ تینوں بہنیں مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ان ایکشن ہوں گی، تینوں بہنیں ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبال کی تباہی کب شروع ہوئی؟ تحریر ؛ نثار احمد
فٹبال کی تباہی اس وقت شروع ہوا جب فیفا نے پاکستان کی فٹ بال تنظیم کو معطل کرکے فٹبال جیسے پاپولر کھیل کو ملک میں مذید تنزلی کا شکار بنایا تھا۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) واضح رہے فیفا نے دوسری مرتبہ پاکستان فٹبال کو معطل کیا تھا قبل ازیں2017 میں پاکستان کو پہلی مرتبہ معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا، فیفا ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکل ریس ، مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا
کوئٹہ: محکمہ کھیل امور نوجوانان بلوچستان اور کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں سائیکل ریس مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے کوئٹہ میں سائیکل ریس کا انعقاد جس میں 136 کے قریب مرد و خواتین سائیکلسٹ نے حصہ لیا وزیر اعلیٰ ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا
ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ ٹیم جیت لیا ۔پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ...
مزید پڑھیں »فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے ؛ منصور احمد شیخ
میٹروپولیٹن فٹبال کپ: صدر ٹاؤن کی ٹیم کے ٹرائلز اور سلیکشن کے لیے چیئرمین صدر ٹاؤن نے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی۔ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے پاکستان میں ڈسڑکٹ ساؤتھ کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے ...
مزید پڑھیں »