ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونماکیلئےمفید ہے، سکول لیول پرڈارٹس کو فروغ دیکربچوں کی ذہنی صلاحیت کو پروان چڑھا سکتے ہیں غنی الرحمن ڈارٹس گیم جسے نشانے بازی کا کھیل بھی کہا جاتا ہے، اپنی درستگی اور توجہ مرکوز کرنے کی خصوصیات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سا کھیل نظر آتا ہے، لیکن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
وفاقی وزارت تعلیم کا گرلز سپورٹس کارنیول 2024-25ء کا اعلان
وفاقی وزارت تعلیم نے گرلز سپورٹس کارنیول 2024 کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال 2024-25ء کا انعقاد 18 تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں پاکستان بھر بشمول آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان 4000 طالبات مختلف کھیلوں کے انفرادی وٹیم ایونٹس میں حصہ لیں گے، ملکی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی روایتی کھیلوں کی بحالی، ثقافت اور پہچان کو زندہ رکھنے کیلئیے روایتی گیمزکے انعقاد کا فیصلہ غنی الرحمن دنیا کے ہر خطے اور قوم کی اپنی ثقافت، رسم و رواج اور طور طریقے ہوتے ہیں جو ان کی پہچان بناتے ہیں۔ لباس، رہن سہن، اور معاشرتی اصولوں کے ساتھ ساتھ، ان قوموں کے کھیل بھی ان کی شناخت ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب رند کی کورکمانڈر کوئٹہ سے ملاقات
کور کمانڈر کوئٹہ نے بین الاقوامی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات کی ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ چیمپئن شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پرمبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ ...
مزید پڑھیں »عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستانی کھلاڑی محمد عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو 65 منٹ جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 3-1 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے پہلا گیم 12-14 سے گنوایا لیکن ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے، باکسر عامر خان
برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامرخان ،باکسنگ کی دنیا کا ایک مشہورنام ہے۔ عامرخان نے حال ہی میں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے قابل فخر ہے اور وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے وہ ...
مزید پڑھیں »پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد ؛ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اٹلی میں غائب ہونے والے قومی باکسر زوہیب رشید پر بھی ...
مزید پڑھیں »پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈسٹرکٹ لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء عارف ڈوگر، پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر نوید اسلم لودھی، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب
سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب ملتان (سپورٹس لنک) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کی حلف برداری کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سرپرست اعلیٰ رشید ارشد سلیمی نے نئے عہدیداروں سے حلف لیا۔ اس موقع پر جمشید رضوانی کو ایسوسی ایشن کا چیئرمین، عمران عثمانی کو صدر، اور ...
مزید پڑھیں »بہاول جمخانہ میں ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد
بہاول جمخانہ میں ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد بہاولپور ڈویژنل (انٹر کلبز) لان ٹینس چیمپئن شپ 2024 کی افتتاحی تقریب بہاول جمخانہ، بہاولپور میں باقاعدہ طور پر منعقد ہوئی۔ اس موقع پر معزز مہمانوں کی موجودگی دیکھی گئی جن میں ایشیا گھی ملز کے مالک سعد مسعود، سیکرٹری بہاول جمخانہ ڈاکٹر اویس نظامی، سیکرٹری جنرل ٹینس ڈویژن ...
مزید پڑھیں »