آل کے پی کے مئیر پشاور کپ فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پزیر ۔۔ فیمیل ویٹ کیٹیگیریز میں اسلام آباد نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔۔ خیبر پختون خواہ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن ( شن کیوکیوشن کاہی) نے ہیڈ کواٹر گلبہار پشاور میں آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپین شپ ک انعقاد کیا جسں میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ محمد بخش خان مہر صدر،احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل منتخب
سندھ اولمپک، سردار محمد بخش خان مہر صدر، احمد علی راجپوت سیکریٹری جنرل اصغر بلوچ خازن اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سینئر نائب صدر چار سال کے لے منتخب هوگے۔ خالد رحمانی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، شاہ نعیم ظفر، گلفراز خان، نسیم احمد قریشی، طارق ظفر نائب صدور ثنا علی نائب صدر خواتین، شاہد مسعود، کامران قمر قریشی، پرویز احمد شیخ، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے مزید 20 عالمی ریکارڈز توڑ دیے
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ راشد نسیم نے پہلے دن ہفتے کے روز 9 اور اگلے ہی روز مزید 11 ...
مزید پڑھیں »ویمن جوڈو پرونشل لیگ ؛ لاہور ریجن نے ٹرافی جیت لی
ویمن جوڈو پرونشل لیگ : لاہورریجن نے ٹرافی جیت لی مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس رپورٹر) ”پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام “ کے تحت منعقد ہونے والی ویمن جوڈو پرونشل لیگ لاہور ریجن ویمن جوڈو ٹیم نے جیت لی۔جوڈو ٹیم کی شاندار کارکردگی کھلاڑیوں کی انتھک ...
مزید پڑھیں »کراچی میں بین الاقوامی ہاف میراتھن "ون رن” کا انعقاد کیا گیا
کراچی میں بین الاقوامی ہاف میراتھن "ون رن” کا انعقاد کیا گیا [کراچی، 19 مئی، 2024] کراچی پہلی بار دنیا کی معروف میراتھن ‘ون رن’ کی میزبانی اتوار کو دو دریا کے پرفضا مقام پر کی جس میں پروفیشنل رنرز کے ساتھ ساتھ بچوں، خواتین اور بزرگوں نے بھی حصہ لیا۔ یہ میراتھن دنیا کے 105 شہروں میں بیک وقت ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 برانز میڈلز جیت لیے.
ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے نوے کلوگرام میں میڈل جیتا۔ سہیل انور سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ
ماؤنٹ ایورسٹ کے برفانی ماحول میں پاکستان اور بھارت کے ریسلرز ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ دونوں حریف برف پوش پہاڑ پر ایک دوسرے کو زیر کرنے کی جستجو کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کے انٹرنیشنل ریسلر بلال آفریدی کا مقابلہ بھارت کے ’سمراٹ ویرن اورا‘ سے ہوگا۔ انٹرنیشنل ریسلنگ میں کوویو بران ڈون ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے سندھ ٹیم کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔
بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے ٹیم سندھ کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔ڈاکٹرفرحان عیسی سندھ کیجانب سے بہترین پرفارمنس کرنے والی کھلاڑیوں کو کیش ایوارڈزدیں گے۔ صدر سندھ سافٹ بال کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 30 مئی تا یکم جون تک کھیلی جانے والی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے دوسری مرتبہ سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے 3 سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کی جبکہ ترکمانستان صرف ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب رہا۔ گرین شرٹس نے 21-25، 19-25، 20-25 ...
مزید پڑھیں »ایشین تائیکو انڈو چیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ کے اوور 30 مقابلوں میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے پومزے ایونٹ کے اوور 30 مقابلوں میں پاکستان نے برونزمیڈل جیت لیا شہباز احمد، مدثر حسین اور محمد ممتازپرمشتمل قومی کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرتے ہوئے وکڑی اسٹینڈ تک رسائی حاصل کی۔۔ ایونٹ میں ایران 8.182 پوائنٹس کے ساتھ گولڈمیڈل۔۔ ویتنام نے 7.630 کے ساتھ سلور۔۔چایئنیز تائیپے 7.583 اور پاکستان 7.533پوائنٹس لے کر برونزمیڈل کا ...
مزید پڑھیں »