خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک اہلکارکی جانب سے خاتون کوچ کوہراساں کرنے کے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد بھی کچھ نہیں ہوسکا ، جبکہ متعلقہ اہلکار نے انکوائری آفیسرز کو بیانات دینے والے اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی ہیں جس کی وجہ سے چارسدہ میں تعینات ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور- ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور نے پشاورمیں ہونیوالے کسی بھی قسم کے ٹرائلز سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، ایسوسی ایشن کے نومنتخب سیکرٹری حاجی ظاہرشاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟
کیا اولمپک ایتھلیٹ میڈل سے انکار کر سکتا ہے؟ کھلاڑی ایسا کر سکتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایسی حرکتوں کے نتائج برآمد ہوں گے۔ مسرت اللہ جان سب سے حالیہ مثال آرا ابراہامیان ہے، ایک آرمینیائی پہلوان جس نے سویڈن کی نمائندگی کی۔ تین بار کے اولمپیئن، اس نے 2000، 2004 اور 2008 میں مقابلہ کیا، اور ...
مزید پڑھیں »عادل خان سوئمنگ پول، کمرشل بنیادوں پر چلنے سے متعدد مسائل کا شکار
بجلی چوری سے چلنے والی ایمانداری کی واحد مثال عادل خان سوئمنگ پول، کمرشل بنیادوں پر چلنے سے متعدد مسائل کا شکار مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے عادل خان سوئمنگ پول میںآٹھ سالہ بچہ گرگیا جونہانے کیلئے اپنے بھائی کیساتھ آیا ہوا تھا اطلاع ملنے کے بعد سوئمنگ پول کے اہلکارفوری طورپرسوئمنگ پول پہنچ گئے اورلائف گارڈ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے
خیبرپختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کی فیمیل کے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے، اگست میں اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی باسکٹ چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کے باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز اگلے ہفتے ہونگے ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے باسکٹ بال کورٹ میںہونیوالے ٹرائلزکی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدردین محمد ، سیکرٹری راج میر اور کوچ فیصل خان ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑروپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف مسرت اللہ جان پشاور…خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تاریخی لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری ٹرف کی انسٹالیشن کے بعد ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کے بعد نامعلوم افراد نے رنکلز کو چھپانے کیلئے اس میں میخیں ٹھونک دی ، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فار ڈویلپمنٹ ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس بحران میں ؛ ایسوسی ایشن کی توجہ طاقت پر ہے، کھلاڑیوں پر نہیں
خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس بحران میں: ایسوسی ایشن کی توجہ طاقت پر ہے، کھلاڑیوں پر نہیں مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور کھیلوں کو فروغ دینے میں سپورٹس ایسوسی ایشنز کا کردار بہت اہم ہے، اس کے باوجود خیبر پختونخوا میں ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کا کردار اس کے بالکل برعکس ہے۔ کھلاڑیوں کی ترقی پر توجہ دینے کے ...
مزید پڑھیں »جناح سٹیڈیم اور پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگی
جناح سٹیڈیم اور پاراچنار سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگی مسرت اللہ جان ضلع کرم، پاکستان – پاکستان کے ضلع کرم میں جناح اسٹیڈیم اور پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کی وجہ سے جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ جہاں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے ان سٹیڈیم کے حوالے سے اپنے تحفظات اٹھاتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »