پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلز کل کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔
کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلزکل بروز منگل شام چار بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے ضلع کوہاٹ کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا یہ ٹرائلز کل بروز منگل تیرہ فروری کو شام چار بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے اورکوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پشاورڈویڑن باکنسگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،خیضر اللہ صدر اور اجمل خان سیکرٹری منتخب
پشاورڈویڑن باکنسگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،خیضر اللہ صدر اور اجمل خان سیکرٹری منتخب رپورٹ:غنی الرحمن پشاور:(سپورٹس رپورٹر) پشاورڈویڑن باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،خیضر اللہ کو صدر اور اجمل خان کو سیکرٹری منتخب کیا،جبکہ پوری کابینہ کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایاگیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ایگل باکسنگ اکیڈمی میں ایک غیر ...
مزید پڑھیں »ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی
ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی پشاور(سپورٹس رپورٹر) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے انٹر کالجز کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاورکے طلبہ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسرے سال بھی کامیابی حاصل کی ۔ سپیریئر کالج حیات آباد کے ڈائریکٹر سپورٹس ملک نظارالحق ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے; بھارتی صحافی سردار امن پریت سنگھ
کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے; بھارتی صحافی سردار امن پریت سنگھ…. اسلام آباد;( رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک) پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات اور عوام کے درمیان تعلقات کافی عرصے سے معطل ہیں۔ تاہم اپنے اچھے نام امن پریت سنگھ کی طرح امن پریت سنگھ ہندوستانی صحافی اپنے قلم اور کھیل صحافت کے ذریعے انڈوپاک امن ...
مزید پڑھیں »باکسنگ میں منفرد مقام بنانے کی خواہش ہے ؛ باکسر جیاد حسین
خواہش ہے کہ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں،جسکے لئے دن رات محنت شروع کردی ہے ، باکسر جیاد حسین رپورٹ ؛ پشاور ؛ غنی الرحمن پشاورکے نوجوان باکسر جیاد حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ نیشنل چمپئن ٹائٹل کیساتھ باکسنگ میں اولمپک چمپئن بنوں ، پاکستان کے بہترین کوچ افضل خان کی نگرانی سپورٹس بورڈ باکسنگ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا
پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا 60سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی ؛ رام کمار کے ہاتھوں اعصام الحق کو شکست
ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ; الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین فائنل جیمخانہ گراؤنڈ پر ھوگا
الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین فائنل جیمخانہ گراؤنڈ پر ھوگا، پشاور ; 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بروز اتوار الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا، 24 ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا سے بارہ ٹیموں نے حصہ لیا، جس میں پشاور سے الیون ...
مزید پڑھیں »پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ کل سوات میں شروع ہوگی
پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی پشاور: پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی،اس ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہوںگی ۔ پہلی پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کی نگرانی 3 فروری سے 4 فروری 2024 تک مالم جبہ سوات میں پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن ...
مزید پڑھیں »