پاکستان نے ویتنام کو ایشین والی بال میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان کافی دلچسپ مقابلہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
خیبرپختونخواہ صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں
صوبے میں کتنے کھلاڑی ، ریکارڈ کس کے پاس ، کاغذی کاروائیاں مسرت اللہ جان کھیلوں اور کھلاڑیوں سے ہماری وابستگی کا یہ عالم ہے کہ خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ سمیت کسی بھی کھیلوں کی ایسوسی ایشن کے پاس یہ ڈیٹا موجود نہیں کہ کس ضلع میں ان کے کتنے کھلاڑی موجود ہیں ، تقریبا یہی صورتحال ضلع کی سطح پر ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔
ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر۔ ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مھمند ڈاکٹر اھتشام الحق کی ھدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افس کیطرف سےمھمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری مہمند پرزنر سپورٹس فیسٹول کا ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ھوا تھا۔ جس میں کرکٹ والی بال بیڈمنٹن کریم بورڈاور ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے
کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ہاکی چیلنج کپ کے دوسرے روز چار ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گٸے ۔۔ پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ساوتھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے شاندار کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم کمیٹی الیکشن سمیت کلبوں کی سکرونٹی کرے گی، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان نے پاکستانی مداح کی فرمائش پوری کر دی۔
سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سالم الدوسری نے اپنے ننھے پاکستانی مداح سے مل کر اُن کی فرمائش پوری کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے میچ کے لیے موجود سعودی ٹیم کے کپتان سالم الدوسری کو پاکستانی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میں سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا
ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میں سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا ………..اصغرعلی مبارک …… فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر کے راؤنڈ ٹو میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور پاکستان پر گولز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ بدھ کو فرانس کے خلاف کھیلا۔ فرانس نے پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی۔ تاہم شکست کے باوجود پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستان کو 3 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 3صفر سے شکست دےدی۔ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم سعودی عرب کیخلاف ایک بھی گول نہ کرسکی۔ سعودی ٹیم کی جانب سے دو گول فراس البریکان جبکہ ایک گول مصعب فہز الجوائر نےکیا۔ پاکستان کا اپنے ملک میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو پشاور میں ہونگے
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے بیلٹ ٹسٹ کے مقابلے 9 جون کو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونگے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی) کے زیر اهتمام اپنی مدد آپ کے تحت اتوار 9 جون کراٹے کو ہیڈ کوارٹرگلبہار پشاور میں آل KPK فل کنٹکٹ کراٹےاوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبے ...
مزید پڑھیں »