راولپنڈی (نوازگوھر) ڈسٹرکٹ اتھلیٹک ایسوسی ایشن راولپنڈی نے “تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش “ کے لئے مقابلوں کا اعلان کر دیاہے۔ جسمیں 100 میٹرز ریس کے ذریعے اتھلیٹس خود کو تیز ترین اتھلیٹ ثابت کر سکیں گے مقابلوں کے لئے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور رائٹ ٹو پلے کی تنظیم معاونت کریں گی تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش کے پہلے مرحلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
سنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا فاتحانہ آغاز
سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ منگولیا میں کھیلے جانےوالے سنوکر عالمی کپ اسجد اقبال نے میزبان کیوئسٹ بتارکھو نرانکھو 0-3 سے شکست دینے کے بعد دوسرے میچ میں جاپان کے جونجی میازوا کو اسی اسکور سے قابو کیا۔ اویس منیر نے بھی میزبان کھلاڑی کاش اوچیر اور پھر اومانی پلئیر حسین الواتی ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکوک؟
قازقستان کے شہر الماتے میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کو این او سی نہ ملنے پر شرکت مشکوک ہو گئی۔ پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم نے 6 سے 13 اکتوبر تک الماتے میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کرنا ہے جس کے لیے پی ایس بی سے این او سی طلب کیا گیا تھا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے، تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو عید میلاد النبی (ص) کے پیش نظر کی گئی ہے، اسلام آباد ; نوازگوھر الیکشن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے والے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے امیدوار ...
مزید پڑھیں »وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ملاقات
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں، آپکی بہترین کارکردگی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں. ...
مزید پڑھیں »ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے زین الدین نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈرایٹین کیٹیگری کے فائنل میں ایرنی کھلاڑی کو ہرادیا، زین الدین ترین نے انفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی (اصغر علی مبارک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔ ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں ; کرنل عمر صابر
قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں۔کرنل عمر صابر کھلاڑیوں کیلۓ اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جو سہولتیں موجود ہیں وہ ملک بھر میں کہیں بھی دستیاب نہیں۔ قومی کھیل کو دفن ہونے سے بچانے کیلۓ ارباب اقتدار اور ہاکی ذمہ داران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ...
مزید پڑھیں »رومانیہ باڈی بلڈنگ مقابلے ؛ واپڈا کے محمد سلمان کی شاندار کارکردگی
واپڈا کے محمد سلمان نے بخاریسٹ، رومانیہ میں منعقدہ آئی ایف بی بی ٹائیگر کلاسک ڈائمنڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان کی اس کامیابی پر پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اور فٹنس فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21 ستمبر کو منعقد ہوگی
خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ 21ستمبرکو منعقد ہوگی، جہاں پرصوبائی کھلاڑی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے پشاور(سپورٹس لنک) آل خیبرپختونخوانٹرڈویڑن پاکستان گلوبل تائیکوانڈو چمپئن شپ کا انعقاد 21 ستمبر سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کیا جائے گا۔ پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن (PGTF) اور خیبرپختونخوا گلوبل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اس چمپئن شپ کو صوبے بھر ...
مزید پڑھیں »