پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاؤلہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔ ہوم گراونڈ پر بھوٹان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان نے 38ویں منٹ میں خبیب کے ذریعے گول کرکے برتری حاصل کی، جس کے ...
مزید پڑھیں »جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد
مارشل آرٹ کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بچے اور بچیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کو سلیف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ بچیوں کو امپاور کرنا ہے، ...
مزید پڑھیں »ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے
ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے لاہور: ابوبکر طلحہ (واپڈا)، عبد الرحمن (سائیکاس)، حاجرہ رانا (سائیکاس) اور وقار نثار/بریگیڈیئر (ر) غزنفر نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں ٹائٹلز جیت لیے۔ یہ ایونٹ ہفتہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک لاہور میں ختم ہوا۔ لڑکوں کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو سوئٹزر لینڈ میں ہو گا
ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا‘ اظہر علی شاہ سوئٹزر لینڈ روانہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔ ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا، اس کیساتھ ساتھ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے صدر ڈیوڈ لیپارٹینٹ ...
مزید پڑھیں »کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع
کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع ہوگئی جو27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ کھیلتاپنجاب گیمز 2024 رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں انٹرکلب ڈسٹرکٹ لیول،انٹرڈسٹرکٹ ڈویژن لیول اور انٹرڈویژن صوبائی سطح ...
مزید پڑھیں »نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
نجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نوید اسلم لودھی پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے، نوید اسلم لودھی نے بھکر کے رانا اشرف کو 17 کے مقابلے میں21ووٹوں سے شکست دی، نوید اسلم لودھی پینل نے کلین سوئپ کیا۔ پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا، اولمپئین دانش کلیم نےنوید اسلم لودھی کوپنجاب ...
مزید پڑھیں »"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار”
"دو سال سے فنڈز کی عدم ادائیگی: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور ایسوسی ایشنز مشکلات کا شکار” مسرت اللہ جان صوبائی محکمہ فنانس کی جانب سے گذشتہ دو سالوں سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو فنڈز کی ادائیگی نہیں کی جارہی، جس کی وجہ سے کھیلوں کی متعدد ایسوسی ایشنز مالی بحران کا شکار ہیں۔ اس ...
مزید پڑھیں »تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء کب؟ کہاں اور کیوں ہوا
اسپورٹس رپورٹ ؛ غنی الرحمن تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے مقابلوں کا ابتداء،کب، کہاں اور کیوں ہوا تعلیمی ادارے ہمیشہ سے علم کی فراہمی کے مراکز رہے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت اور جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت کو بھی تسلیم کیا گیا۔ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ان اداروں میں کب اور کہاں سے ہوا، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوان "حذیفہ شاہد” نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »