بخت عتیق الرمیثی سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف مقرر کراچی– سندھ جو جِٹسو ایسوسی ایشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے اعزاز محسوس ہو رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل، ایچ.ای بخت عتیق الرمیثی، ایسوسی ایشن کے نئے پیٹرن ان چیف بن گئے ہیں۔ آنھوں نے اس عہدے کو بخوشی قبول کیا، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan today sports
رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدر سافٹ بال کا اثاثہ ہیں ، عابد قادری
ایتھلیٹ اولمپک فیملی کا دل ہیں۔ سافٹ بال کی ترقی کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صدر پی او اے رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدرسافٹ بال کااثاثہ ہیں۔عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن) POA) کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہاہے کہ کھلاڑی ہماری اولمپک فیملی کا دل ہیں جو معاشرے میں اعلی ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز
ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں پروقار تقریب میں شروع ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے سو سے زائد سکولز کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی گیارہ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر کھیل سید ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامنا ہے، سید سلطان بری
خیبرپختونخوا میں کبڈی کے فروغ کیلئے حکومتی سرپرستی اور وسائل کی کمی سے درپیش چیلنجز کاسامناہے، سید۔سلطان بری پشاور: رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور انٹرنیشنل ریفری سید سلطان بری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کبڈی کو گراس روٹس سطح پر فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن حکومتی سرپرستی اور ...
مزید پڑھیں »میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا
لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام میشا اینڈ ابراہیم پولو کپ 2024ء کا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ٹیم ایف جی /دین پولو کو 6-5 سے ہرا دیا۔ فائنل دیکھنے ...
مزید پڑھیں »استنبول میراتھن ؛ پاکستانی امجد علی نے تیز ترین رنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
استنبول میراتھن میں پاکستانی رنر امجد علی نے 2 گھنٹے 49 منٹ اور 29 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے پاکستان کے تیز ترین رنر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ 2 براعظموں کو عبور کرنے والی دنیا کی واحد طویل فاصلے کی ریس 46 ویں استنبول میراتھن ریس میں ہزاروں افراد کے درمیان مقابلہ ہوا اور اس مقابلے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ۔ فہیم کی قیادت والی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز بغیر کسی نقصان پر 128 رنز بنائے۔ اوپنر محمد اخلاق اور آصف علی ...
مزید پڑھیں »ضلع مہمند ۔۔ ہیڈکوارٹر غلنئی میں فیمیل سپورٹس گالا کا انعقاد
` ہیڈکوارٹر غلنئی میں فیمیل سپورٹس گالا کا انعقاد، ڈی ای او فیمیل لیلی علی نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا. سپورٹس گالا میں کل 15 گرلز ہائی سکول کے طالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لے گی. ضلع مہمند ؛ سپورٹس لنک ؛ سپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول غلنئ میں ہوا. جس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا ہے۔ قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے معاملات چلانے کیلئے نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے،بریگیڈیئر (ر) زاہد اقبال ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر فنڈز میں بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات میں نااہلی کا الزام ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت
سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...
مزید پڑھیں »