ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا ہے۔ قومی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے معاملات چلانے کیلئے نگران کمیٹی قائم کی گئی ہے،بریگیڈیئر (ر) زاہد اقبال ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پر فنڈز میں بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات میں نااہلی کا الزام ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور نے شوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی 56 سالہ سعید انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کراچی 31 اکتوبر۔ سپورٹس لنک  آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ ارکان 2 سے 6 نومبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں ...

مزید پڑھیں »

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 2 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں زون ایک وائٹس نے زون ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ، پاکستان کیلئے سیریز آسان نہیں ہو گی ؛ وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی 20 سیریز اچھی ہو گی۔ وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی نے این پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا 

راولپنڈی پی ڈی نے ایس اے ایف نیشنل فیزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  فائنل میں کوئٹہ بولان پی ڈی کو 70 سے شکست۔ محمد ارسلان ٹورنا منٹ میں دوسری  شاندار سینچری 115 رنز  بناکر  میں آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی قومی ٹیم کے مہران ممتاز اور ہائی پروفائل کوچ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا !

انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا ! سید ذیشان ضمیر جو کے کراچی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ذیشان کے والد ایک نارمل ڈرائیور تھے اور گاڑی چلا کر گھر کا چولہا جلاتے تھے ذیشان کے گھر کے حالات تو بہت گھمبیر تھے مگر اس کے ارادے بڑے پختہ اور شفاف تھے ورنہ ایک ایسے ...

مزید پڑھیں »

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا

پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس

پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free