ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

وفاقی وزارت تعلیم گرلز سپورٹس کارنیول اسلام آباد میں شروع

وفاقی وزارت تعلیم گرلز سپورٹس کارنیول اسلام آباد میں شروع (اصغرعلی مبارک) اسلام آباد، وفاقی وزارت تعلیم کے زیراہتمام گرلز سپورٹس کارنیول شروع ہوگیا۔ وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی اور چیئرمین فیڈرل بورڈ سید جنید اخلاق کے ہمراہ کارنیول کا افتتاح کیا۔ گرلز سپورٹس کارنیول میں طالبات نے خوبصورت پی ٹی شو پیش ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا.پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتان, شان مسعود

راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا.پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتان, شان مسعود (اصغرعلی مبارک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی پچ ابھی نہیں دیکھی،راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا، راولپنڈی کی کنڈیشنز دیکھ کر بہترین کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے۔ ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے, ...

مزید پڑھیں »

اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد (اصغرعلی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھرپور صلاحیتوں کے مالک ہیں اور کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔ لاہور 18 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 44 رنز سے شکست دی۔ چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا ؛ محسن نقوی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسپنرز نے 52 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستانی اسپنرز نے 52 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا پاکستان کے دو بائولر انگلینڈ کی 20 وکٹیں لے اڑے، پاکستان لگاتار 6 ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔ ساجد خان نے پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نعمان علی نے پہلی اننگز میں تین اور دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی سپنر "نعمان علی” نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی سپنر نعمان علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا پاکستان کے سپنر نعمان علی چوتھی اننگز میں 8 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی باولر بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹی جس میں نعمان علی اور ساجد خان کا اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 3 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز میڈلز جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔ انڈونیشیا میں ہونے والے کیوروگی ایونٹ میں پاکستان پہلے، قازقستان دوسرے جبکہ ملائیشیا تیسرے نمبرپر رہا۔ بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف 11وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم اسپنر "نعمان علی” کون ہیں؟

انگلینڈ کیخلاف 11وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کون ہیں؟ سندھ کے علاقے سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے 38سالہ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے پہلی اننگز میں 3 جبکہ دوسری اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ 38سالہ نعمان علی کا تعلق ...

مزید پڑھیں »

جیت کا سہرا نعمان علی اور ساجد خان کے سر جاتا ہے ؛ کپتان شان مسعود

جیت کا سہرا نعمان علی اور ساجد خان کے سر جاتا ہے، کپتان شان مسعود پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں فتح کا سہرا اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کے سر جاتا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free