ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

اے ڈی گو پانگ نے شہید ملت SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا

اے ڈی گوپانگ نے شہید ملت SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا نمائشی میچ میں سردار محمد بخش مہر الیون کی کامیابی، روسی قونصلیٹ کے نمائندوں کے علاوہ مختلف شخصیات کی شرکت کراچی ;  فردوس اتحاد کے زیراہتمام SOA کی زیرسرپرستی شہید ملت لیاقت علی خان SSB ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح محکمہ کھیل حکومت سندھ کے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلز سپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد((اصغرعلی مبارک)) وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج صبح 10 بجے سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ گُزشتہ روز طالبات سینئر اسپورٹس ٹیچرز کی زیر نگرانی فل ڈریس ریہرسل میں حصہ لیا اس موقع پر جلال حیدر خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ وفاقی وزارتِ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا

 انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا ۔ ڈائریکٹرپاکستان ہاکی فیڈریشن عثمان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس گیٹ وے سے اب پاکستانی کمپنی دوسرے ممالک میں ٹرف لگانے کی اہل بن گئی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فیلذ بلڈر کا سرٹیفیکیٹ ملنا اعزاز ہے، پا کستا ن سے پہلے بھارت ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی ایل کا برطانوی اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی سے شراکت داری کا اعلان

ڈبلیو ٹی ایل کا برطانوی اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی سے شراکت داری کا اعلان دبئی : ورلڈ ٹینس لیگ (ڈبلیو ٹی ایل) نے اپنے تیسرے سیزن سے قبل پریمیم برطانوی پرفارمنس اور اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھلاڑیوں کارکردگی اور اسپورٹس فیشن میں ہم آہنگی کا وعدہ ...

مزید پڑھیں »

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 جیت لیا دبئی : گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ شیول باوا کی شاندار نصف سنچری اور ورتیا اروند، حمید خان اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ ؛ مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پی پی سی لاینز ، پی پی سی سپایڈرز اور پی پی سی سلطان نے کامیابی حاصل کی جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پر جاری لیگ کا پہلا میچ پی پی سی لاینزاور پی ...

مزید پڑھیں »

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی اور ملیحہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شیر بنگلورو میں ڈھیر، کیویز کیخلاف پوری ٹیم محض 46 رنز پر آؤٹ

بھارتی شیر بنگلورو میں ڈھیر، کیویز کیخلاف پوری ٹیم محض 46 رنز پر آؤٹ نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارت کی پوری ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر پویلین راہ دکھا دی۔ بنگلورو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ ویمنز نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے 135 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، اینیک ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ: انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free