ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پی ایچ ایف کے زیر اہتمام نمائشی میچ اولمپین الیون نے 3-4 سے جیت لیا 

ہاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپیئن الیون اورانٹرنیشنل الیون کے مابین کھیلا گیا نمائشی میچ اولمپین الیون نے 3-4 سے جیت لیا   میچ کے مہمان خصوصی پی ایچ ایف سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں تھے۔ انکے ہمراہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اولمپین محمد آصف باجوہ بھی موجود تھے۔ عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں جاری ...

مزید پڑھیں »

ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ

ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ٹمبا باووما نے بطور کپتان 2023 سے لے کر اب تک 9 ٹیسٹ میچز میں سے ٹیم کو 8 میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باووما ...

مزید پڑھیں »

سارک سنوکر چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز  پاکستان کے کھلاڑیوں نے تیسری سارک سنوکر چیمپئین شپ میں اپنے حریف کھلاڑیوں کو زیر کرکے فتح کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کردیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والی سارک سنوکر چیمپیئن شپ میں اسنوکر کے عالمی چیمپئین محمد آصف نے پہلے ہی روز اپنے دونوں میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں، ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائی۔ ویمن کرکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا، وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز

کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز،پہلے مرحلے میں مسلم کھتری برادری کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھتری پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا آغاز ہو گیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر منگل کو کے پی ایل ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

قیوم فٹبال اسٹیڈیم پشاور میں فٹبال کھیلنے پر پابندی؟

قیوم فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کھیلنے پر پابندی کے باعث اکیڈمی کےکھلاڑیوں کاڈی جی دفترکےسامنےاحتجاج کرنے کا فیصلہ پشاور: پشاور کے قیوم فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے ڈی جی سپورٹس کے دفترکےسامنے احتجاج کرینگے۔ قیوم سٹیڈیم کے سست رفتاری سے جاری کام کے باعث دوسال تک نہیں کھیلے، اب سٹیڈیم میں تمام کھلاڑی بشمول اتھلیٹکس کھلاڑی روزمرہ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کا آج سے کراچی میں آغاز۔ ٹورنامنٹ میں نو ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایس این جی پی ایل ٹورنامنٹ کی دفاعی چیمپئن ہے۔ ایونٹ میں سنگل لیگ میچوں کے نو راؤنڈ ہوں گے۔ ہر راؤنڈ میں چار میچ ہوں گے۔ اسلام آباد؛ 08 جنوری۔ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کل ...

مزید پڑھیں »

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ

نیاز خان ، قائداعظم ٹرافی کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر خوشی ہے۔ نیاز خان ۔ اسلام آباد ؛ 08 جنوری،۔2024۔ نوازگوھر پشاور ریجن کا قائداعظم ٹرافی 2024-25 میں سفر رنر اپ کے طور پر ختم ہوا ۔ اتوار کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں اسےسیالکوٹ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10؛ ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو کا اعلان

اپ ڈیٹ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ تقریب لاہور ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہورمنتقل کر دیا گیا ہے۔ مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free