ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،ابن انشا کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ۔،” ابن انشا کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ; غنی گلاس ۔اسٹیٹ بینک۔ پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے پہلے روز چار میچوں کا فیصلہ۔ غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 19 رنز سے ہرادیا۔ اسٹیٹ بینک نے ہائر ایجوکیشن کو 9وکٹوں سے شکست دی۔ پی ٹی وی نے او جی ڈی سی کے خلاف ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 31 رنز سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

امریکی قونصلیٹ جنرل کی ممبرز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

امریکی قونصلیٹ جنرل کی ممبرز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔ ممبرز میں ڈپٹی چیف آف مشن نیٹالی بیکر۔ قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز اور پبلک افیرز آفیسر سندیپ پال شامل تھے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے سربراہ ندیم خان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک بھی موجود تھیں۔ امریکی قونصلیٹ جنرل کی ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ لاہور 3 اکتوبر۔ فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں سات رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے تین نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے

آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب  پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے، آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے ۔ میاں زاہد سیکرٹری،انجم سعید سینئر نائب صدر، دانش کلیم خزانچی منتخب ہوئے، تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر کیا گیا۔ ایگزیگٹو کمیٹی میں اختر رسول، شہباز سینئر، اجمل خان لودھی،پرویز بھنڈارہ ...

مزید پڑھیں »

جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس

جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس ، آصف باجوہ ، شہبازسینئر اوررانا مجاہد ٹیم سے ملنے کیلئے آئے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں خیبرپختونخواہ کی اے ٹیم کا مقابلہ کسٹم سے ہوا ، مقابلے کے آغاز میں کسٹم نے پہلا گول کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

  انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ • کمار دھرما سینا ، کرسٹوفر گیفینی اور شرف الدولہ سیکت امپائرز ہونگے۔ • سر رچی رچرڈسن آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ لاہور 3اکتوبر 2024: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ

کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ کراچی سٹی باکسنگ کے تمام اضلاح کے بوائز اینڈ گرلز جونیئر اور یوتھ کی باکسرز حصہ لیں گے۔ عبدالرزاق بلوچ، سیکرٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ ملتان ( سپورٹس لنک) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدے داروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ دیا گیا صدر ڈی ایف اے میاں جاوید قریشی. آصف لاہوری. سابق انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر علی. ظفر شیروانی. حیدر قریشی. ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا۔ ان کا یہ فیصلہ بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی مستقبل کی حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی۔ پی سی بی پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ میرے لیے اعزاز رہا ہے ۔ بابراعظم لاہور 2 اکتوبر۔ نواز گوھر  پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free