نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز زیم افرو ٹی 10 میں پہلے سفر کو تیار ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز زیم افرو ٹی 10 میں اپنے پہلے سفر کو تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا۔ میکس 60 کیمن آئی لینڈز ٹورنامنٹ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اسٹرائیکرز فرنچائز جو ٹی 10 میں بڑی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان ; قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی
ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی, کھٹمنڈو ، بھوٹان پہنچی۔ قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی۔ 20 سے 29 ستمبر کے درمیان ہونے والے میچوں کے تمام انکلوژرز کے ٹکٹ آج سے PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ فزیکل ٹکٹ بھی آج سے فیصل آباد کے مختلف ٹی سی ایس آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »گیری کرسٹن کی چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات
گیری کرسٹن کی چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد۔ پاکستان کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے منگل کو چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات کی۔ گیری کرسٹن نے مینٹورز اور ہیڈ کوچز کے ساتھ چیمپیئنز کپ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جس میں ملک کے صف اول ...
مزید پڑھیں »فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام
فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام، چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا بیجنگ : فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم "اوپو پاکستان” کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد
ارشد ندیم اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈرنامزد لاہور ; معروف عالمی سمارٹ فون برانڈ OPPOنے باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے ۔ OPPO کی جانب سے لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے ۔ OPPOنے اپنی نئی آنے ...
مزید پڑھیں »قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کیا گیا ہے اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام ہو گا جس کے لیے سب سے زیادہ رقم 7 ارب 70 کروڑ روپے رکھی گئی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان
آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ پہلی مرتبہ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو مردوں کے برابر رکھا ہے،اب ویمنز ٹیم کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملے گی۔انعامی رقم میں 225 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی
بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی۔ بھارت نے پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیت لیا بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈین ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول اسکور کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز کو شکست
پاکستانی سکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں محمد شرف نے دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »