بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم دفاع جرنلسٹس سپورٹس گالا اختتام پزیر، محمد شاہ دوتانی نے عبداللہ جان کو ہرا کر فائنل میچ اپنے نام کرلیا۔ مہمان خصوصی وزیرتعلیم راحیلہ حمید درانی،سیکرٹری عمران گچکی، ڈی جی یاسر بازئی اور علیم خان نے انعامات تقسیم کئے، دفاع پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ سپورٹس گالا کا انعقاد خوش آئند ہے، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی
اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز ...
مزید پڑھیں »ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم آج براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی
پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔ قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم نو ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی، 12 رکنی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم لاہور سے امرتسر بذریعہ بس سفر کرے گی، ٹیم میں 11 مرد اور ایک خاتون اتھلیٹ شامل ہے۔ امرتسر سے قومی اتھلیٹکس ٹیم بذریعہ فلائیٹ چنائی جائے گی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
انگلینڈ کے سابق کپتان معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی ورلڈکپ وننگ ٹیم کا حصہ رہنے والے معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ یہ فیصلہ انہوں نے آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپیئن ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، سب ٹیمیں اس ایونٹ میں شرکت کریں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے، جے شاہ سے کئی ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کل سے چین میں شروع
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کل سے چین میں شروع لاہور(سپورٹس لنک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان آج ٹیم کوجوائن کریں گے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز کل 8ستمبر سے چین میں ہوگا، روانگی سے پہلے طاہر زمان نے قومی ٹیم کی کوچنگ کو ایک مشکل ٹاسک قرار دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے
انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ وہ دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُرامید ہیں۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا
یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا فائنل میں پنجاب کالج کو شکست :چیف الیکشن کمشنر ایپکا پاکستان حامدرضا نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس لنک) یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے پنجاب کالج کو شکست دیکرجیت لیا ۔باسکٹ بال کورٹ میںدوران میچ شاندار ڈربلنگ اور ڈاجنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد سمیٹنے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز ; طلبہ کی شرکت
گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز، طلبہ کی بڑی تعداد نے سپورٹس کوٹے کے لیے جوش و خروش سے حصہ لیا پشاور: عبیداللہ خان گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کے لیے کبڈی کے ٹرائلز منعقد کیے گئے، جن کی سربراہی صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے کی۔ سید سلطان ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے ; ندیم خان
چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے۔ ندیم خان۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ چیمپئنز ٹرافی کے تناظر میں اس ٹورنامنٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ ندیم خان لاہور 7ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس/ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »