ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور 4 ستمبر 2024: ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ جمعرات، 5 ستمبر سے ملک بھر کے چھ ریجنز ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔ دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو آٹھ ریجنز آزاد جموں و کشمیر ( اے جے کے) ڈیرہ مراد ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر

سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر مجھے امید ہے کہ کھلاڑی بہترین پرفارمنس سے ٹورنامنٹ کو کامیاب کریں گے۔ سرفراز احمد۔ لاہور 4 ستمبر۔ دو بار کے آئی سی سی ایونٹ ونر سرفراز احمد اس ماہ ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے مینٹور ہونگے۔ یاد رہے کہ 12 سے 29 ستمبر ...

مزید پڑھیں »

میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے ; ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور ہونگے۔ میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ثقلین مشتاق لاہور 04 ستمبر 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ

قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ، پولیس افسران نے قومی کرکٹر شاداب خان کا استقبال کیا، شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کی عمارت میں خصوصی دلچسپی لی اور جدید طرز کی عمارت کو سراہا، کرکٹر شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کے مختلف کاؤنٹرز پر فراہم کی جانے والی سہولیات کی معلومات ...

مزید پڑھیں »

مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ "شان مسعود” کے نام

شان مسعود ناکام ترین کپتان بن گئے، مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ شان مسعود نے اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر قومی کپتان شان مسعود کو گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان کرکٹ ریڈ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور تب سے ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تنزلی

بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔  پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں دونوں میچز ہارنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 24 اہم پوائنٹس گنوا دیئے اور رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ ایم ایم اے میں مدمقابل آئیں گے

پاکستانی علی رضا اور بھارتی سنگرام سنگھ ایم ایم اے میں مدمقابل آئیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ علی رضا ناصر 21 ستمبر کو جارجیا کے شہر تبلیسی میں گاما انٹرنیشنل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کے سنگرام سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ سنگرام سنگھ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق سفیر ہیں ۔ علی رضا ناصر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی تیاری ، فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہونگے

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی تیاری کرلی گئی ، قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7اور 9ستمبر کو لاہور میں ہونگے ٹیسٹ سکواڈ کے اراکین کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے ۔ٹیسٹ سکواڈ سے باہر بعض سینٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کے بھی فٹنس ٹیسٹ ہوں گے ، فٹنس ٹیسٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے مشروط کیا ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کا ساف انڈر 17چیمپئن شپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

پی ایف ایف نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ 2024 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی سجاد محمود ہیڈ کوچ، حسن بلوچ انکے معاون ہونگے قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔ 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان اور 25 ستمبر کو سری ...

مزید پڑھیں »

میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے 1700 اتھلیٹکس کی رجسٹریشن ، خواتین شامل نہیں ہونگی

میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے 1700کی رجسٹریشن ، خواتین شامل نہیں ہونگی ڈیڑھ سو آفیشل اتھلیٹکس ریس کی نگرانی کرینگے ، میڈیا کو بی آ ر ٹی پر آنیکی اجازت نہیں ، روڈ سے کوریج کرسکیں گے مسرت اللہ جان بی آر ٹی سٹیشن پر ہونیوالے میراتھن ریس کیلئے پاکستان بھر سے اب تک سترہ سو کے قریب اتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free