قائداعظم ٹرافی فائنل ۔ دوسرا دن : سیالکوٹ کی ٹیم پہلی اننگز میں 245رنز پر آؤٹ ۔ محمد ہریرہ اور محسن ریاض کی نصف سنچریاں۔ پشاور کے نیاز خان کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری ۔ 2025 ; پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ویمنز انڈر 19ورلڈ کپ ; پاکستانی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جاری
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی میں تربیتی کیمپ کے تیسرے روز 2 ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے، حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میچ صائم ایوب انجری کا شکار، ہسپتال منتقل
پاکستان کو بڑا دھچکا، صائم ایوب انجری کا شکار، ہسپتال منتقل آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد عارف سعید کا صدر اور خالد محمود کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونا پاکستان بھر کی اسپورٹس فیڈریشن کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے، صدر امجد عزیز ملک امید ہے پی او اے کی نومنتخب قیادت میں پاکستان عالمی مقابلوں میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گا، ...
مزید پڑھیں »24 سالہ ایتھلیٹ بیٹریس چیبٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
24 سالہ بیٹریس چیبٹ ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی
مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ختم ہو گیا، پروٹیز نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں اوپنر ریان ریکلٹن 176 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ آج آؤٹ ہونے والے آخری بیٹر کپتان ٹیمبا باووما تھے، جنہوں ...
مزید پڑھیں »کراچی ; ونٹر اسپورٹس کیمپ کامیابی سے مکمل
اسپورٹس اور یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام ونٹر اسپورٹس کیمپ کامیابی سے مکمل کراچی(رپورٹ عامر کفایت) گل بلوچ فٹبال گراؤنڈ، ملیر میں اسپورٹس اور یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ کے زیرِ اہتمام 23 سے 30 دسمبر 2024 تک جاری رہنے والا ونٹر اسپورٹس کیمپ کامیابی سے مکمل ہوا۔ اس تربیتی کیمپ میں ضلع ملیر کے فٹبال کھلاڑیوں نے بھرپور ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ; مریم کیریو
نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ; مریم کیریو حیدرآباد(رپورٹ عامرکفایت) نوجوانوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر مریم کیریو کا اچھا اقدام ہے اس تربیتی کیمپ سے اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کا اظہارڈویزنل ڈائریکٹر سندھ انفارمیشن ڈپارٹمینٹ حیدرآباد ارشاد علی چانڈیو نے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا محکمہ ...
مزید پڑھیں »55 سالہ خاتون کا ایک سال تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر دوڑنے کا ریکارڈ
میراتھن ریس میں حصہ لینے والی بیلجیئم کی 55 سالہ خاتون نے اپنی ساڑھے 42 کلومیٹر روزانہ کی دوڑ مکمل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ 55 سالہ ہلڈا ڈوسوگن ایک کیمیکل کمپنی میں بائیو انجینئر کے طور کام کرتی ہیں۔ ڈوسوگن کا مشن 2024 میں 365 دنوں تک روزانہ ساڑھے 42 کلومیٹر میراتھن ریس کرنا تھا، تاکہ وہ ...
مزید پڑھیں »