ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ویزا نہ ملنے کے باعث 5 رکنی پاکستانی سنوکر ٹیم بھارت نہ جا سکی

ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستانی سنوکر ٹیمیں بھارت نہ جا سکیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق 24سے31اگست تک بنگلور میں ورلڈ انڈر17اور انڈر 21 ورلڈچمپئن شپ شیڈول ہے، پاکستان سے ورلڈ سنوکر چمپئن شپ کےلیے3کھلاڑیوں سمیت5رکنی ٹیم کو بھارت جانا تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ اور متعلقہ وزارت نےسنوکر فیڈریشن کو بھارت جانے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی ٹیم 565 رنز پر آل آوٹ ؛ پاکستان پر 117 رنز کی برتری

بنگلہ دیش کی ٹیم 565 رنز پر آل آوٹ، پاکستان پر 117 رنز کی برتری راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اسے پاکستان پر 117 رنز کی بھاری برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم نے 191رن کی اننگز کھیلی، شادمان اسلام نے 93 جب کہ مہدی حسن نے 77رنز ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ھو گیے  اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج ...

مزید پڑھیں »

عرفان خان ؛ پشاور کے نوجوان کرکٹرز کی قسمت بدلنے والا محنتی اور مخلص کوچ

عرفان خان: پشاور کے نوجوان کرکٹرز کی قسمت بدلنے والا محنتی اور مخلص کوچ غنی الرحمن پشاور: پشاور کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی صوبہ خیبر پختونخوا میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے ایک اہم مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں عرفان خان جیسے محنتی اور مخلص کوچ کی خدمات نے اس اکیڈمی کو اور بھی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کے معروف کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا۔ شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ میں بی سی سی ...

مزید پڑھیں »

چوتھی سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ؛ پاک افواج نے 5 تمغے جیت لیے

چوتھی سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز: پاک افواج نے 5 تمغے جیت لیے راولپنڈی، 24 اگست، 2024: آئی ایس پی آر کے مطابق چوتھی سی آئی ایس ایم (انٹرنیشنل ملٹری سپورٹس کونسل) ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز 16 سے 22 اگست 2024 تک کراکس، وینزویلا میں منعقد ہو رہی ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج کا دستہ صرف ٹریک، ...

مزید پڑھیں »

کراچی نیشنل گیمز :امن کیلئے کھیل کا میدان سجائیں گے ؛ احمد علی راجپوت

کراچی نیشنل گیمز :امن کیلئے کھیل کا میدان سجائیں گے: احمد علی راجپوت شہر قائد کے مختلف مقامات کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا، قومی ہیروز کی تصاویروں پر مبنی بینرز بھی آویزاں کیے جائیں گے حکومت کی مدد سے ریوائیول آف سپورٹس کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: سیکرٹر ی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی وفد سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا

فیفا ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا۔کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے ...

مزید پڑھیں »

کانگریس کا اجلاس غیر آئینی ہے خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے ؛ حید حسین سید

کانگریس کا اجلاس غیر آئینی ہے خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔حید حسین سید مجھےعدالت سے حکم امتناعی ملا ہوا ہے آئینی طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا سیکرٹری ہوں۔ ایف آئی اے کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے،مفاد پرست ٹولے نے رانا مشہود کو مس گائیڈ کیا۔ جب تک کرپشن کی تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں،عدالت کا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں "رسجا” کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد

رسجا کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران چائے کے وقفے کے دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے صحافی محمد اعصام اور کراچی کے سینئر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free