پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کے لیے ہمیں اپنے ہوم میچز جیتنے ہوں گے، شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ پر سپن باؤلنگ زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، ...
مزید پڑھیں »میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی سیمن جزائر ; میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال
پاکستان میں کھیلوں کے فنڈز کی خردبرد اور سپورٹس کی گرتی ہوئی صورتحال پولینڈ ; تحریر طاہر علی شاہ جب کسی خزانے یا فنڈ کا بے دریغ استعمال کیا جائے گا تو وہ ناگزیر طور پر ختم ہو جائے گا۔ یہی حال ہمارے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مختص فنڈز کا ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو اسلام آباد میں طلب
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 57 واں اجلاس 23 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ کانگریس کاغیر معمولی اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ممبران سے پاکستان ہاکی لیگ کی منظوری لی جائیگی۔ ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کانگریس کے 21 مارچ 2023 کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، پچھلے اوراگلے ...
مزید پڑھیں »سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے
سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے۔ نوجوان اتھلیٹ عامر خان ان کے خاندان اور علاقہ مکینوں کے سابق وزیر اعلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ سوات(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے. نوجوان اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ ؛ شان مسعود کو بنگلہ دیش کے خلاف شان برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش؟
پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کا اعلان. … شان مسعود کو بنگلہ دیش کے خلاف شان برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست بروز بدھ سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پلیئنگ الیون شان مسعود ( کپتان ) سعود شکیل ( نائب کپتان ) عبداللہ شفیق۔ بابراعظم۔ خرم شہزاد ۔ محمد علی۔ محمد رضوان ( وکٹ کیپر ) نسیم شاہ۔ صائم ایوب۔ سلمان ...
مزید پڑھیں »سرفراز خان ; خیبرپختونخوا میں آرچری کی ترقی کے معمار
سرفراز خان: خیبرپختونخوا میں آرچری کی ترقی کے معمار انٹرویو ; غنی الرحمن پشاور: سرفراز خان خیبرپختونخوا ارچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور ایک کوالیفائڈ ارچری کوچ ہیں، جنہوں نے نہ صرف پشاور بلکہ پورے خیبرپختونخوا میں ارچری کی ترقی کے لیے قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔ وہ خود بھی ارچری کے ایک باصلاحیت کھلاڑی رہے ہیں اور ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا۔ شاہینز میں آٹھ اور بنگلہ دیش اے میں چھ تبدیلیاں ، کامران غلام میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسلام آباد 19 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »