پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ شائقین کو بنگلادیش کیخلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جب بیٹنگ کرتا ہوں تو خود کو صرف بیٹر اور باؤلنگ کروں تو باؤلر سمجھتا ہوں، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز میں اچھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کراچی ; چار روزہ جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد
چار روزہ جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد۔ مقابلےکراچی یونیورسٹی اور دیوا اکیڈمی میں منعقد ہوئے۔ سید اسرار الحسن عابدی( آرگنائزنگ سیکرٹری) فیسٹیول میں بیڈمنٹن (گرلز ) فٹبال ٹینس بوچی ولو ٹرڈیشنل لوڈو ٹرڈیشنل ارچری کے مقابلے شامل تھے۔ کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے ڈائریکٹ آف اسپورٹس بھرپور تعاون کرتا رہے گا۔ راشد قریشی کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ایجوکیشن اینڈ ...
مزید پڑھیں »کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی
کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی عمیر شیخ اور سمیر احمد کی سینچریاں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کراچی جیمخانہ نے خضرا اسپورٹس کو باآسانی 292 رنز شکست دے دی۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، عامر جمال قومی اسکواڈ سے ریلیز
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل فاسٹ باؤلر عامر جمال کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ پی ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کے لئے کھدائی کے کام پر ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس
جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس (رپورٹ.اصغرعلی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر انتظام ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی
چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی ایبٹ آباد: چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25تا31اگست ایبٹ آباد میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام محکموں کی ٹیموں کے کھلاڑی شریک ہونگے۔چمپئن شپ کیلئے کمیٹی کا اعلا ن کردیا ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے
ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلے پشاور میں اختتام پذیر ہوگئے چودہ اگست سے جاری رہنے والے مقابلوں کی اختتامی تقریب پشاور کے شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں فٹ بال ، کرکٹ کی فاتح ٹیموں ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔آڈٹ رپورٹ کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محکمہ کھیل بلوچستان میں 2021 سے 2023 تک میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے محکمہ کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل (اصغر علی مبارک) ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر کے دوران کراچی میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک پنڈی ...
مزید پڑھیں »