ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کی چوتھی کامیابی بنگلہ دیش اے کو 3 وکٹوں سے ہرادیا، فیصل اکرم کی 3 وکٹیں ڈارون 17 اگست ۔ پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اپنے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی چوتھی کامیابی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کا پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ بنگلہ دیش اے نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 153 رنز بنائے۔ ——————————————– اسلام آباد 17 اگست ۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف نے "ارشد ندیم” کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا
آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو پوری قوم کا فخر قرار دیدیا۔ (اصغر علی مبارک) پاک فوج قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دے رہی ہے اور پوری قوم کا فخر ہےاس حوالے سے پاک فوج نے ہمیشہ قومی ہیروز کو عزت دی ہے۔ جو دوسرے محکموں کے لیے بھی مثال ہے اس تناظر میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام ...
مزید پڑھیں »گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ اور گاڑی کا تحفہ
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش جاری ، گورنر پنجاب نے بھی بڑا تحفہ دیدیا۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں سردار سلیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ برطانوی سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ
انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد نے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ سہ رکنی وفد نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، سکیورٹی وفد نے جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا، وفد کے ارکان نے تصاویر بھی بنائیں، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کا سُسر سے نیا مطالبہ!
ارشد ندیم کا سُسر سے نیا مطالبہ پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرے سُسر اتنے امیر ہیں، وہ بھینس کی جگہ 5 سے 6 ایکڑ زمین دے دیتے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اپنے سُسر کی جانب سے تحفے میں بھینس دیے جانے پر ردِ عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے ٹریننگ سیشن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کل بھی صبح کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد روانہ ہو جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا جہانداد خان کی تین وکٹیں ، عثمان خان 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ڈارون 16 اگست۔ پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے چوتھے میچ میں میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی چار میچوں میں تیسری کامیابی ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی سکواڈ کی بھرپور مشقیں
بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ سکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا اور خوب پسینہ بہایا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ بیٹرز کے لیے نیٹس میں خصوصی گھاس والی پچز تیار کی گئی ہیں، بارش رکنے کے بعد ...
مزید پڑھیں »