پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلوں میں گولڈ میڈل دے گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب رات 10 بجے منعقد ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستانی ایتھلیٹ "ارشد ندیم” کی زندگی پر ایک نظر
پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میں ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شپ کے سلور، کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، اسلامک گیمز اور ایشئن گیمز میں بھی طلائی اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کرچکے ہیں۔ ارشد ندیم 2 جنوری 1997 کو پاکستان کے چھوٹے سے ضلع میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی کھیلوں ...
مزید پڑھیں »پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز ؛ آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین ہولڈ اسٹوک آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے ...
مزید پڑھیں »ویلڈن ؛ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا
ویلڈن۔ ارشد ندیم نے مایوسی اور پریشانی میں مبتلا قوم کو خوش کر دیا اولمپکس میں جیولین تھرو کا 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر پاکستان کو ناقابل شکست بنا دیا۔ قارئین محترم سب سے پہلے پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو کہ اس کی شان، وطن عزیز پاکستان کی شان عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ تیسرے روز اسلام آباد کلب میں جاری
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ تیسرے روز اسلام آباد کلب میں جاری کھلاڑیوں کی ہیڈ کوچ عمر گل کے زیر نگرانی پریکٹس کیمپ میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی موجود پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا چار روزہ میچ تیرہ اگست سے اسلام ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر "ارشد ندیم” کو جاپانی قونصل جنرل کی مبارکباد
پیرس اولمپکس تاریخ رقم کرنے پر ارشد ندیم کو جاپانی قونصل جنرل کی مبارکباد ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے: سید ندیم عالم شاہ ، سیدفیروز شاہ لاہور( سپورٹس رپورٹر) جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اوربورڈ آف انوسٹمنٹ کے مشیر سید فیروز شاہ نے پیرس اولمپکس کے ...
مزید پڑھیں »گولڈ میڈل جیتنے پر "ارشد ندیم” کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل تقریب بھی آج رات ہوگی، جس میں تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے 40 سال بعد اولمپکس مقابلوں میں "گولڈ میڈل” جیت لیا
ارشد ندیم نے پیرس اولمپیکس میں جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر کے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم کی تھرو نے اولمپکس ریکارڈ بنا ڈالا۔ پیرس اولمپیکس میں جیولن تھرو مقابلوں کا فائنل راؤنڈ میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی دوسری کوشش میں 92.97 میٹر کی تھرو لگا دی۔ ارشد ندیم نے 92.97 میٹر جیولن ...
مزید پڑھیں »صدر مملکت اور وزیراعظم کی "گولڈ میڈل” جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم آپ پوری قوم کا فخر ...
مزید پڑھیں »آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا ؛ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ تبدیل کرنے والے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے کہا کہ ’آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا‘. ارشد ندیم نے اولمپکس تاریخ کی سب سے بڑی 92.97 میٹرز کی تھرو پھینکی اور بھارتی جیولن تھرور نیرج چوپڑا کو شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »