سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی (اصغر علی مبارک)… بنگلہ دیش میں سیاسی بحران کے باوجود بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی، دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اسلام آباد کی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے ; شاہ محمد شان
پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم سے میڈل جیتنے کو پوری توقع ہے۔ سابق قومی کوچ شاہ محمد شان۔ 32 سال بعد کوئی ایسا کھلاڑی میدان میں اترا ہے جو میڈل جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اچھی تھرو کر کے ٹاپ 4 پوزیشن پر رہے۔ شان۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کوچ پاکستان کراٹے ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھیں »بنگلادیشی اے ٹیم کا دورہ پاکستان 2 دن تاخیر کا شکار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق بنگلہ دیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی، بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کیخلاف 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے، پہلا 4 روزہ میچ ...
مزید پڑھیں »کشمیر سپریم لیگ کا آغاز ؛ شاہد خان آفریدی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر
کشمیرسپریم لیگ (کے ایس ایل) کے ہیڈ آفس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود احمد خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے ساتھ کے ایس ایل کے برینڈ ایمبیسڈر کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے معاہدے پر دستخظ کیے۔ شاہد خان آفریدی اس موقع پر کہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کی قیادت کی توثیق کردی
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پی ایچ ایف کی قیادت کی توثیق کردی لاہور ; پاکستان کی ہاکی کی تاریخ کے ایک نئے باب کا آغاز اس وقت ہوا جب پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کی نو منتخب انتظامیہ کی باضابطہ توثیق کرتے ہوئے تاریخی فیصلہ کیا ، اس فیصلے کے تحت پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب
آزادی میراتھن پنجاب کی سب سے بڑی میراتھن ہوگی،ڈی جی سپورٹس پنجاب آزادی میراتھن میں پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں سے بھی اتھلیٹس شرکت کررہے ہیں،پرویز اقبال ڈی جی سپورٹس پنجاب کا آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے انتظامات کے حوالے سے لبرٹی چوک کا دورہ، رجسٹریشن بوتھ کا بھی معائنہ میراتھن اور فیملی فن ریس 11اگست بروز اتوار ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے بھارت سے 27 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی
سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد سیریز جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 249 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 26.1 اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان روہت شرما 35 رنز بنا کر نمایاں رہے، شبھمن ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ
پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں حیران کن اضافہ کردیا، ریڈ بال کیلئے 2 لاکھ، 50 اوور فارمیٹ کیلئے 1 لاکھ 25 ہزار جبکہ ٹی20 کیلئے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ان ٹورنامنٹس میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین اور امریکا میں ریس جاری ، کون کس پوزیشن پر؟
پیرس اولمپکس میں تمغوں کے حصول کے لیے چین اور امریکا میں ریس جاری ہے جو بالترتیب 22 اور 21 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ پیرس اولمپکس کے بارھویں روز چین نے مزید ایک اور طلائی تمغہ حاصل کر کے گولڈ میڈلز کی تعداد 22 کر لی اور میڈلز ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ امریکا ...
مزید پڑھیں »