ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

افغانستان کے کھلاڑی "احسان اللہ جنت” کو پانچ سال کی سزا

افغانستان کے کھلاڑی احسان اللہ جنت کو پانچ سال کی سزا افغان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر احسان اللہ جنت پر پانچ سال کرکٹ کی پابندی لگا دی احسان اللہ جنت نے آئی سی سی ارٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی کی ہے احسان اللہ جنت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے احسان اللہ جنت ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے3 ستمبر تک ہوگا۔ 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود کریں گے۔ سعود شکیل نائب کپتان مقرر۔ سعود شکیل کو شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم بمقابلہ نیرج چوپڑا ، کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شائقین کو بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا اور پاکستان کے ارشد ندیم کے اولمپکس 2024 میں ہونے والے مقابلے کا بے صبری سے انتظار ہے، دونوں کھلاڑی پیرس اولمپکس میں آج (6 اگست) ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آئیے آپ ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ہاکی ؛ بھارت کو شکست ، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا

پیرس اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں جرمنی نے بھارت کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پیرس اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں جرمنی اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جرمنی نے بھارت کو تین کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ بھارت اور اسپین کی ٹیمیں کانسی کے تمغے 8 ...

مزید پڑھیں »

خواتین کا اسکلز اور فٹنس کیمپ جمعرات سے شروع ہوگا

خواتین کا اسکلز اور فٹنس کیمپ جمعرات سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں 25 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ لاہور 6 اگست 2024 ۔ 25 خواتین کرکٹرز 8 سے 24 اگست تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گی۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے ون ڈے میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے ون ڈے میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستانی بولرز کی عمدہ بولنگ ، بنگلہ دیش اے صرف 78 رنز پر آؤٹ ———————————— ڈارون 07 اگست۔ پاکستان شاہینز نے اپنے بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈارون ٹور کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ...

مزید پڑھیں »

”فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ“باکسنگ لیگ مقابلے 10اگست سے شروع ہوں گے

”فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ“باکسنگ لیگ مقابلے 10اگست سے شروع ہوں گے۔ کراچی سٹی کے جونیئر یوتھ اور سینئر کلاس کے مرد و خواتین باکسرز حصہ لیں گے۔ اسی لیگ کے دوران سندھ جونیئر، یوتھ اور سینئر مرد و خواتین باکسنگ ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف ...

مزید پڑھیں »

"ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز” دنیا کی دوسری بڑی کرکٹ لیگ بن گئی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز آئی پی ایل کے بعد دوسری سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی ایجبسٹن : ایجبسٹن میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں تقریبا 20 ہزار شائقین اور دنیا بھر میں تقریبا 10 کروڑ افراد نے ٹی وی، او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے بڑی حریف ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے

ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا کارنامہ، ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔ پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلز سینے پر سجائے۔ محمد ہادی جعفری نے گولڈ میڈل میچ میں انڈونیشیا کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free