جناح سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے آخری مرحلے میں اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی نے جافا ڈبلیو ایف سی کے خلاف 7-0 سے فتح سمیٹی۔ فرشتہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جنہوں نے 5 گول اسکور کیے جبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچے ہیں، ہیڈکوچ کی قومی ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سابق کپتان وقار یونس سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل بارے خبروں کی سختی سے تردید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چھٹا پاکستانی ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس سے باہر ہوگیا
پاکستان کا 7 میں سے چھٹا ایتھلیٹ بھی پیرس اولمپکس سے باہر ہوگیا، 25 میٹر پسٹل شوٹرغلام مصطفیٰ بشیر کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناکام ہوئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں میڈل جیتنے کی پاکستانی امیدیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں، شوٹنگ مقابلوں میں قومی شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر کوالیفائنگ راؤنڈ میں 15 ویں نمبر پر رہے، غلام مصطفیٰ نے مجموعی طور ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری
لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی ; بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں ایلیٹ ٹیمیں اور مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یکجا ...
مزید پڑھیں »سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر پاکستان بھر میں سکولز کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ پورے ملک کے سکولز۔ کالجز اور یونیورسٹیز(بوائز و گرلز) کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کرائی جائیں گی پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے "وادی سوست” میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد
پی سی بی کی جانب سے سوست میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد۔ دو مرحلوں میں 14 شہروں میں یہ ٹرائلز 5 اگست سے 3 ستمبر تک ہوں گے۔ لاہور، 4 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی کوشش کے طور پر 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا
پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ جہانداد خان کی کریئر بیسٹ بولنگ ، مبصرخان کی آل راؤنڈ کارکردگی این ٹی اسٹرائیک پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 142 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 36 ویں اوور میں 6 وکٹوں پر پورا کرلیا۔ جہانداد خان نے ...
مزید پڑھیں »قازقستان میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ قازقستان میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات ہوئی ۔ پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر عقیل جاوید بٹ کی قیادت میں ٹیم نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور ٹیم کو اسناد دیں۔ واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ؛ پاکستان کی انڈر-15 ٹیم کو فائنل میں شکست
انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ناروے کپ 15 کا فائنل ناروے کے کلب کفم کام اوسلوکے نام رہا اس نے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دی، مقابلہ مقررہ وقت پر 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »