صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے: محمد اکبر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا
پاکستان والی بال ٹیم نے انڈیا کو ہرا دیا۔ تصور حسین (اسلام آباد) پندرہویں ایشئن انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2024 بحرین میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3_0 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے پورے میچ میں انڈیا کو پریشر میں رکھا۔ ایک بھی سیٹ انڈیا نا جیت سکا۔ پاکستان والی بال ٹیم تمام ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ چیمپئن شپ میں روٹ نے نئی تاریخ رقم کردی
اسٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس سے ان کے رواں ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیہ میں ...
مزید پڑھیں »ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات
ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں میں فائقہ ریاض، جہاں آرا نبی اور احمد درانی شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »اے سی سی کا مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے سپرد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اے سی سی نے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2025 ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا
دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا۔ محمد علی اور خرم شہزاد کی کوششیں ناکافی ثابت ہوئیں۔ پاکستان شاہینز دوسری اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ محمود الحسن جوئے کی پانچ وکٹیں۔ دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ ———————————————– ڈارون 29 جولائی۔ بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز ...
مزید پڑھیں »انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن ؛ کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب
انتخابات پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن : کرنل غلام مرتضیٰ شاہ صدرمنتخب ارسلان علی طار ق سینئر نائب صدر، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ کرنل (ر) غلام مرتضیٰ شاہ صدر ، محمد اکرم جنرل سیکرٹری اورہیرا جاوید خزانچی منتخب ہو گئیں ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 میڈلز کے ساتھ سرِفہرست
پیرس میں جاری اولمپکس 2024 کے دوسرے روز جاپان نے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔ پیرس اولمپکس کے دوسرے روز کے اختتام پر مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 22 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »