معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی نوجوان کھلاڑی طفیل قادر نے معین خان کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹی شرٹ بطور سونیئر پیش کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) معین خان کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
نوجوان کھیلنے کے لئے گراؤنڈز میں آئیں سہولیات دینا ہمارا کام ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا سپورٹس سہولیات کو بہترکرنے کے حوالے سے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منہالہ فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب نے افسران کو صفائی کا معیار بہترکرنے اور گراؤنڈز کی بہترین دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی سپورٹس سٹیڈیمز میں زیادہ سے زیادہ سپورٹس ہونی چاہئے، افسران علاقہ کے بچوں کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپس 2024جاری جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ میں 60سے زائد بچے ٹریننگ حاصل کررہے ہیں کیمپ میں کوچز قراۃالعین اور امجد نے بچوں کو جسمانی ایکسرسائز اور کراٹے کی بنیادی تیکنیکس سکھائیں تمام کیمپس کی نگرانی میں خود کررہا ہوں سمر سپورٹس کیمپس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گااور ...
مزید پڑھیں »ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔
ڈوڈل اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا۔ پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے گوگل نے بھی اس مناسبت سے سرچ انجن اولمپکس کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خرم شہزاد کی تین وکٹیں۔ پاکستان شاہینز کے 39 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ ۔ ———————————————————— ڈارون 26 جولائی۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کھیل ...
مزید پڑھیں »اولمپکس گیمز 2024 کا میلا پیرس میں سج گیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس ،میں اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاح آج ہوگا، میلا 26 جولائی سے 11 اگست تک جاری رہے گا، جبکہ عالمی کھیلوں کے دلچسپ میلے کی افتتاحی تقریب آج دریائے سین پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کے لیے ٹائٹینک سونگ گانے والی سیلین ڈیئون پہنچ گئی ہیں۔ سیلین ایک گانے کے چھپن کروڑ روپے لیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود
پاکستان سپر لیگ طرز کی پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود کھلاڑیوں کی فلاح و بہود کیلئے اسپورٹس فنڈ بھی قائم کررہے ہیں،چیئر مین وزیر ا عظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرادیا کراچی: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن
دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے آئندہ اولمپک گیمز 2024 کی یاد منائی
اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے آئندہ اولمپک گیمز 2024 کی یاد منائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد نے پیرس میں ہونے والے اولمپکس گیمز 2024 کے متعلق بات چیت اور جشن منانے کے لیے کراچی میں فرانسیسی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024، تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار
پیرس اولمپکس 2024 کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ پیرس اولمپکس میں پہلے تمغے 27 جولائی کو دیے جائیں ...
مزید پڑھیں »