ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ ؛  پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے دو میڈلز جیت لیے

 پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی،  پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ پاکستانی ایتھلیٹس کا پہلا گروپ آج فرانس روانہ ہوگا

پیرس اولپمکس میں پاکستان کا 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا جس کا پہلا گروپ آج (جمعہ کو) فرانس روانہ ہوگا۔ پیرس کے لیے روانہ ہونے والے پہلے گروپ میں 3 شوٹرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان کی شوٹنگ ٹیم میں کشمالہ طلعت، غلام مصطفیٰ بشیر اور گلفام جوزف شامل ہیں۔ تیراکی کی ٹیم میں جہاں آرا ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج

پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج۔ پیرس(نمائندہ احسان اللہ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کےخلاف فرانس میں احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کا بائیکاٹ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا دبئی ; میکس 60 کیریبیئن ٹورنامنٹ کے لئے نیو اسٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اسورو ادانا، کارلوس بریتھویٹ، تھیسارا پریرا اور سنیل نارائن ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جو 18 اگست کو کیریبین جائنٹس کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی؟

فرانس نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی ہے، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس میں کھلاڑیوں کے حجاب پر پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ اولمپک گیمز میں حجاب پہننے والی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا

  پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کریگا  ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور لاہور بنیادی طور پر ایونٹس کی میزبانی کریں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی "ٹیسٹ رینکنگ” جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آسٹریلیا ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا،بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلا گیا،پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ...

مزید پڑھیں »

“چیمپئینز ٹرافی 2025″ بھارت کے بغیر کروا سکتے ہو؟ تو کروا لو ؛ ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی ایک مرتبہ پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق دیئے گئے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان میں نام نہاد سکیورٹی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تشویش کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وائرل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لئے نیوزی لینڈ جائے گی، جہاں وہ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے، پاک نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز ...

مزید پڑھیں »

یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free