سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری کی عالمی درجہ بندی میں 60 بہترین باکسرز میں شامل ہوگئے، انہوں نے انقرہ، ترکیہ میں ہونےوالی رینکنگ فائٹ میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ شہیر آفریدی نے 8 راؤنڈ کا مقابلہ چوتھے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ اگلی چار سالہ مدت کیلئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات ہفتے کے روز عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے ، انتخابات میں گیارہ آفس بیئررز اور 14 مجلس عاملہ کے ارکان کو متفقہ رائے سے منتخب کرلیا گیا ۔ سابق ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم کراٹے چمپئن شپ کا شاندار اختتام ، 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت
3 روزہ قائد اعظم کراٹے چمپئن 2024 شپ کا شاندار اختتام 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت محترمہ شریفان بی بی، اشفاق کھوکھر،غلام محمد خان، شاھد ساٹی، اصغر بلوچ، خالد رحمانی، ملک خالد اعوان، عزیز آسکانی، غلام یاسین، شگفتہ، سعید سیتھر، نسیم بخاری نے کراٹیکاز میں ٹیم ٹرافیاں، میڈلز اور سرٹیفکٹس تقسیم کئے کراچی ؛ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سابقہ سیکریٹری، ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھارگئیں
قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا ٹیم نے تین سونے ,3چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت لیے۔ پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور میں جاری نیشنل جو نیٸر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2024میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ پیش کرتے ہویے3گولڈ 3سلور 3 براونز میڈلز حاصل کیے۔ انڈر 15 فاٸنل سنگلز کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ،نیشنل بلائنڈ گیمز، آرچری میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دو میڈل جیت لیے
اسلام آباد ۔ تیسری نیشنل بلائنڈ گیمز کا انعقاد ۔ آرچری میں کے پی کی ٹیم نے دو میڈل حاصل کرلئے بلائنڈز گیمز میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔وسیم خان نے ارچری کے مقابلوں میں گولڈ جبکہ اسامہ نے براونز میڈل حاصل کرلیا ۔ یوں خیبرپختونخوا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
قومی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد آئی سی سی نے ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب بھی نامزد ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز
پہلے ٹیسٹ کا تیسرا روز: 148 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 27 رنز پاک جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنا لیے۔ تیسرا روز ; سینچورین میں جنوبی افریقا کیخلاف کھیلے جا رہے سیریز ...
مزید پڑھیں »68ویں ڈی ایچ اے کراچی نیشنل سینئر ہاکی چیمپئن شپ کی تیاریوں کا آغاز
68ویں ڈی ایچ اے کراچی نیشنل سینئر ہاکی چیمپئن شپ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس سلسلے میں اہم اجلاس کراچی کے عبدالستار ایڈھی ہاکی اسٹیڈیم میں منعقد کیے گئے۔ افتتاحی میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر ٹورنامنٹ اولمپئن قمر ابراہیم نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ اولمپئن انجم سعید، اولمپئن کامران اشرف، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اسلم نیازی، ...
مزید پڑھیں »کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ کلب ہاکی لیگ ; کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں مزید چار میچز کھیلے گئے
کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ کلب ہاکی لیگ ; کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں مزید چار میچز کھیلے گئے حیدرآباد(رپورٹ عامر کفایت) قمر ہاکی الیون حیدرآباد کے زیر اہتمام کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ کلب ہاکی لیگ کے سینئر او جونیئر کیٹگری لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میچز میں مزید چار میچز کھیلے گئے پہلا میچ ریحان عمر ...
مزید پڑھیں »