ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ لاہور 9 جولائی 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔ سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے اور قومی ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز دیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر بھی گفتگو۔ سمر سیزن میں بھی ٹورنامنٹس کرانے اوراسلام آباد۔ پشاور و ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستان کے دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 18رکنی دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں18رکنی دستے کو فائنل کرلیا گیا۔ قومی دستے کی قیادت کے لیے شوٹر کشمالہ طلعت اور ارشد ندیم میں سے کسی ایک کا انتخاب متوقع ہے۔ پیرس اولمپکس میں ایتھلیٹکس، شوٹنگ اورسوئمنگ میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو شکست دے دی
جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان کو شکست دے دی دونوں ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقا چیمپئنز کی ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں ...
مزید پڑھیں »"گوتم گمبھیر” راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ میں پُراعتماد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن،ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »زون چھ پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن
زون چھ نے پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔” گزشتہ سال کی چیمپئن زون سات ٹورنامنٹ کی رنرزاپ رھی ۔” عمر فاروق اور زین جعفری کی شاندار سینچریاں,” کراچی (اسپورٹس رپورٹر) زون چھ نے اپنے آخری گروپ میچ میں زون پانچ کو 10 وکٹوں سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا کولمبو (8 جولائی 2024) سری لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دمبولا سکسرز نے کولمبو اسٹرائیکرز 8 وکٹوں سے ہرادیا یہ لیگ کا 10 واں مقابلہ تھا۔ موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے گلین فلپس اور ماتھیشا پتھیرانا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے ملک کے 104 اضلاع میں کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ
پی سی بی کی جانب سے ملک کے 104 اضلاع میں کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ۔ گراس روٹ لیول پر فٹنس کلچر متعارف کرانا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے وژن کا حصہ ہے۔ پی سی بی ۔ ہر ضلع میں فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے کھلاڑی 45 روزہ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں فٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے
پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے۔ گیری کرسٹن کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے، ان کو مستقبل کے فیصلوں کی مشاورت کے لئے بلایا گیا ہے۔ بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے جبکہ گیری کرسٹن ٹی 20 ...
مزید پڑھیں »