ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم پرووی ڈینس گیانا میں ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ساری ٹیم 17ویں اوور میں 103 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
جنوبی افریقا کے خلاف افغانستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر آل ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کر دیا ؛ رانا مشہود احمد خاں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کو بحال کر دیا گیاہے اس سے پہلے ستمبر 2021 میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کو بین کر دیا گیا تھا۔ جس سے کھلاڑی مشکلات کا شکار تھے معاون خصوصی وزیراعظم رانا ثناءاللہ اور چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہود احمد خاں کی مشترکہ کوششوں سے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کی جلد بحالی ممکن ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر (انڈر 17) بوائز اینڈ گرلز تھرو بال ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی
پاکستان جونیئر (انڈر 17) بوائز اینڈ گرلز تھرو بال ٹیم سری لنکا روانہ ہوگئی۔ کراچی ; پاکستان جونیئر (انڈر 17) بوائز اینڈ گرلز تھرو بال ٹیم سری لنکا میں 27 سے 30 جون 2024 تک ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ 2024 میں شرکت کے لیے جا رہی ہے۔ مقبول آرائیں چیف دی میشن، ٹیم مینیجر فیاضہ عامر ، لڑکوں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا میں باکسنگ کی ترقی کیلئے سابق نیشنل اور انٹر نیشنل باکسروں کی مش اور سے نئی حکمت عملی تیار ،خیضر اللہ
خیبر پختونخوامیں باکسنگ کی ترقی کیلئے سابق نیشنل اور انٹر نیشنل باکسروں کی مش اور سے نئی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے،خیضر اللہ انٹرویو ; غنی الرحمن خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اورنیشنل چمپئن باکسر خیضر اللہ نے صوبے میں باکسنگ کی ترقی کیلئے ایک نئی حکمت عملی شروع کردی ہیں، جسکے تحت خیبر پختونخوامیں باکسنگ فیملی ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور جنوبی افریقہ میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل
افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل مختصر ترین سیمی فائنل بن گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کی ٹیم مختصر اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل
آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کیلئے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں جنوبی افریقا سے ...
مزید پڑھیں »ٹی20ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ نے نویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیا جائے
نیشنل سوئمنگ چیمپئن عبدالرحمان کو سوئمنگ کوچ مقرر کیاجائے پشاور(زوہیب احمد) پشاور سے تعلق رکھنے والے ممتاز سوئمنگ چیمپئن اور کوچ عبدالرحمان نے قومی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ عالمی مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور بے شمار اعزازات اپنے نام کئے ‘تیراکوں اور کھیلوں کے حلقوں نے مشیر برائے کھیل سید فخر جہاں سے ...
مزید پڑھیں »فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری
فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری پشاور(زوہیب احمد) سابق نیشنل فٹبالر‘آرگنائزر و پروموٹر شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فٹبال کے لئے قائم نارمیلائزیشن کمیٹی نے اچھا کا م کیا ہے جس کی بدولت قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لئے کوالیفائی کیا اور ان میچوں میں ...
مزید پڑھیں »